يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا :
جب کوئی فاسق تمھارے پاس کسی نباء ( بریکنگ نیوز ) کے ساتھ آئے -
تو تم سب نے کیا کرنا ہے !
اللہ نے رسول اللہ کو مزید تفصیلات بتائیں :
٭ قومِ نوح پہلے بھی فاسق، اور اب اُن کی ذُریّت میں فاسقین ہیں !
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ ﴿51/46﴾
٭ فسق کو دور کرنے کے لئے اللہ نے اُن کی نباء (بریکنگ نوز والی خصلت) کو بہتر بنانے کے لے دی اور تَبَيَّن کے لئے الْكِتَابَ دی تاکہ وہ فَتُصْبِحُوا کرنے کے بجائے اُس میں هُدًى اور نُورٌ تلاش کریں اورمُّهْتَدٍ بنیں چنانچہ اِس مقصد کے لئے اللہ نے نُوحً اور إِبْرَاهِيمَ کو ارسال کیا :
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا وَإِبْرَاهِيمَ
وَجَعَلْنَا فِي ذُرِّيَّتِهِمَا النُّبُوَّةَ وَالْكِتَابَ فَمِنْهُم
مُّهْتَدٍ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ ﴿57/26﴾
اور حقیقت میں ہم نے نُوحً اور إِبْرَاهِيمَ کوارسال کیا
اور اُن دونوں کی ذُرِّيَّت میں النُّبُوَّةَ اور الْكِتَابَ برقرار رکھی ۔
اُن میں مُّهْتَدٍ بھی ہیں اور كَثِيرٌ ، فَاسِقُ ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں