میں پڑھا لکھا تو نہیں ہوں لیکن مارکس اور لینن کی کتابیں پڑھی ہیں۔ کربلا والوں کی زندگی پڑھی ہے ۔
میں تمہیں بتاتا ہوں اصل جنگ کس کی ہے۔
اصل جنگ امیر و غریب کی ہے۔ ظالم و مظلوم کی ہے !
ـ عبدالستار ایدھی
**************************************
آج ہم عبدالستار ایدھی کی 88 سال کی عمر میں وفات کا غم منا رہے ہیں -
میں تمہیں بتاتا ہوں اصل جنگ کس کی ہے۔
اصل جنگ امیر و غریب کی ہے۔ ظالم و مظلوم کی ہے !
ـ عبدالستار ایدھی
**************************************
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ
**************************************آج ہم عبدالستار ایدھی کی 88 سال کی عمر میں وفات کا غم منا رہے ہیں -
انسان کو موت آ سکتی ھے لیکن کردار کو نہیں۔
اُس کا نام ، اُس وقت تک پاکستان کیا دنیا میں رہے گا جب تک ، مریضوں اور لاشوں کو اُٹھانے والی ایمبولینس ، ایدھی کے نام کے ساتھ سڑکوں پر دوڑتی رہے گی ۔
ایدھی ، ایک آئیڈیا ،
ایدھی ، ایک سوچ ،
ایدھی ، ایک مکتب ،
ایدھی ،ایک انسانیت کا ہرکارہ
اُس کا نام ، اُس وقت تک پاکستان کیا دنیا میں رہے گا جب تک ، مریضوں اور لاشوں کو اُٹھانے والی ایمبولینس ، ایدھی کے نام کے ساتھ سڑکوں پر دوڑتی رہے گی ۔
ایدھی ، ایک آئیڈیا ،
ایدھی ، ایک سوچ ،
ایدھی ، ایک مکتب ،
ایدھی ،ایک انسانیت کا ہرکارہ
ایدھی ، انجیل کا عالم ، انجیل جس میں ، دکھی انسانوں کا علاج درج ہے ، سنتِ مسیح عیسیٰ ابن مریم پر چلنے والوں کے لئے ۔
إِذْ قَالَ اللَّـهُ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ
اذْكُرْ نِعْمَتِي عَلَيْكَ وَعَلَىٰ وَالِدَتِكَ
إِذْ أَيَّدتُّكَ بِرُوحِ الْقُدُسِ تُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلًا
وَإِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ
وَإِذْ تَخْلُقُ مِنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ بِإِذْنِي فَتَنفُخُ فِيهَا فَتَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِي وَتُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ بِإِذْنِي
وَإِذْ تُخْرِجُ الْمَوْتَىٰ بِإِذْنِي
وَإِذْ كَفَفْتُ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَنكَ
إِذْ جِئْتَهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ
إِنْ هَـٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ ﴿5/110﴾
عبدالستار ایدھی انٹرنیشنل ائر پورٹ اسلام آباد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں