اِس سے پہلے بھائی کی غیرت نہیں جاگی ؟
جب وہ یو ٹیوب پر ، اپنے جسمانی فن کا اظہار کر رہی تھی ۔ 
کیوں کہ کسی کو اُس کے ماضی کا نہیں پتا تھا ۔ 
جب قندیل بلوچ ، کے ماضی سے پردہ اٹھا اور  فوزیہ عظیم کا روپ سامنے آیا ، تو  شاہ صدر دین کے نوجوان، جوان ، ادھیڑ عمروں اور بوڑھوں میں غیرت جاگ اُٹھی ۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں