اللہ نے محمدﷺ کو خبرِغیب دی جو لوگ اپنے نطق کو تھوپنے کے لئے اللہ کی آیت چھپاتے ہیں، انہیں ٹیکسٹ بُک کے بارے بتا یا جائے :
أَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبِّهَا وَوُضِعَ الْكِتَابُ وَجِيءَ بِالنَّبِيِّينَ وَالشُّهَدَاءِ وَقُضِيَ بَيْنَهُم بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ [39:69]
اللہ نے محمدﷺ کو بتایا : جو کرے گا وہ بھرے گا !
وَلَا نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا وَلَدَيْنَا كِتَابٌ يَنطِقُ بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ [23:62]
اللہ نے محمدﷺ کو کتاب کے بارے میں معلومات دی، جس سے اُن کی ریکارڈڈ ، منطق انہیں سنائی جائے گی:
هَذَا كِتَابُنَا يَنطِقُ عَلَيْكُم بِالْحَقِّ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنسِخُ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ [45:29]
کیا اللہ کے پاس ہر انسان کی اچھائیوں اور برائیوں پر لکھی ہوئی کتابوں کا انبار ہے ؟
اللہ نے رسول اللہ کو بتایا :
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ [99:7]
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ [99:8]
اللہ نے محمدﷺ کو بتایا ، جب ایک انسان اچھائی کرتا ہے ، تو اُسے دُگنے اجر (نمبر ) ملتے ہیں :
إِنَّ اللّهَ لاَ يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإِن تَكُ حَسَنَةً يُضَاعِفْهَا وَيُؤْتِ مِن لَّدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا [4:40]
کامیابی اُس کا مقدر ہے :
وَالْوَزْنُ يَوْمَئِذٍ الْحَقُّ فَمَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ [7:8]
لیکن یہ سب نمبر بمع امتحانی پرچے کہاں جمع ہورہے ہیں ؟
جی ہاں اتنا بڑا انبار کہ جس کا تصور ، انسان نہیں کر سکتا !
اللہ نے محمدﷺ کو بتایا ، کہ یہ لوگ کتاب کی بوسیدگی یا پوشیدگی کا بالکل نہ سوچیں !
وَقَالُوا لِجُلُودِهِمْ لِمَ شَهِدتُّمْ عَلَيْنَا ۖ قَالُوا أَنطَقَنَا اللَّـهُ الَّذِي أَنطَقَ كُلَّ شَيْءٍ وَهُوَ خَلَقَكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ﴿41:21﴾
وَمَا كُنتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَن يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ وَلَـٰكِن ظَنَنتُمْ أَنَّ اللَّـهَ لَا يَعْلَمُ كَثِيرًا مِّمَّا تَعْمَلُونَ ﴿41:22﴾
وَذَٰلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِي ظَنَنتُم بِرَبِّكُمْ أَرْدَاكُمْ فَأَصْبَحْتُم مِّنَ الْخَاسِرِينَ ﴿41:23﴾
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں