Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعرات، 13 جولائی، 2017

فہرست شریعہ کورس ۔ 1998

  شریعہ کورس   ۔ 1998 (ابتدائیہ) 
٭٭٭ اسباق اور مجھے دیئے گئے نمبر کی فہرست درج ذیل ہے :

یونٹ 1- القرآن  - حاصل کردہ نمبر : 88/100
یونٹ 2- سُنت    - حاصل کردہ نمبر : 78/100
یونٹ 3-اجماع    - حاصل کردہ نمبر : 40/100
 
یونٹ 4-قیاس     - حاصل کردہ نمبر : 00/100  
یونٹ 5- اجتہاد   - حاصل کردہ نمبر : 48/100  
  یونٹ 6- اسلام میں قانون سازی کا تصور اور طریق کار  ۔ حاصل کردہ نمبر : 57/100   
یونٹ 7- دینی مسائل میں اختلاف ، اسباب اور اُن کا حل - حاصل کردہ نمبر : 84/100  
یونٹ 8- اسلام کا قانون و نکاح اور طلاق ۔ حاصل کردہ نمبر : 70/100  
  یونٹ 9-  اسلام کا قانونِ وراثت و وصیت ۔ حاصل کردہ نمبر : 51/100   
یونٹ 10- اسلام میں عورت کی استشنائی حیثیت اور وجوہ ۔ حاصل کردہ نمبر : 70/100   
یونٹ 11- اسلام کا تصّورِ مال و ملکیت ۔ حاصل کردہ نمبر : 66/100 
 یونٹ 12- اسلام کا تصّور معاہدہ ۔ حاصل کردہ نمبر : 74/100  
  یونٹ 13-  اسلام میں شراکتی کاروبار کا تصّور ۔ حاصل کردہ نمبر : 76/100   
یونٹ 14-  مزارعت و مساقات ۔ حاصل کردہ نمبر : 40/100   
یونٹ 15- اسلام کا نظامِ محاصل ( بیت المال) ۔ حاصل کردہ نمبر : 90/100 
( اِس یونٹ کے پرچے میں مجھے 90 کے بجائے 00 ملنے کی امید تھی )

یونٹ 16- اسلام کا نظامِ مصارف (بیت المال) ۔حاصل کردہ نمبر : 63/100  
یونٹ 17-  اسلام کا عدل و قضاء کا تصّور ( بیت المال) ۔ حاصل کردہ نمبر : 72/100   
یونٹ 18-  اسلام کا نظامِ احتساب ۔ حاصل کردہ نمبر : 72/100  
یونٹ 19- اسلامی نظامِ عدل و قضاء میں شہادت کا تصّور  ۔ حاصل کردہ نمبر : 75/100 

یونٹ 20- اسلام کا تصّور جرم و سزا ۔ حاصل کردہ نمبر : 63/100  
  یونٹ 21-  اسلام کا فوج داری قانون ۔ حاصل کردہ نمبر : 65/100   
یونٹ 22-  اسلام کا دستوری قانون ۔ حاصل کردہ نمبر : 75/100  
یونٹ 23-  اسلام کا قانون بین الممالک ۔ حاصل کردہ نمبر : 77/100 

یونٹ 24-  حرمٰتِ ربوا اور بلا سود بینکاری  ۔ حاصل کردہ نمبر : 45/100  

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔