ایک لڑکی اکیلی گھر سے نکلی اور طوطا خریدنے بازار گئی اور اسے ایک بولنے والا طوطا پسند آیا۔
لڑکی طوطے سے " میں کیسی لگ رہی ہوں ؟"
طوطا " بہت آوارہ سی لگ رہی ہو "
لڑکی کو غصہ آیا۔ طوطے کے مالک دکاندار کو بھی اپنی گاہکی خراب ہوتی دیکھ کر غصہ آیا ۔ طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا
"اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا۔ "
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کرلیا۔
لڑکی پھر بولی ،
" اچھا یہ بتاؤ کہ گھر میں اگر ایک میں ہوں اور ایک اور آدمی ہو تو وہ کون ہوسکتا ہے ؟"
طوطا " تمھارا شوہر "
لڑکی " اور اگر میرے ساتھ 2 آدمی ہوں تو دوسرا آدمی کون ہوگا؟"
طوطا ۔ "تمھارے شوہر کا بھائی ۔ یعنی تمھارا دیور"
لڑکی ۔" اور اگر 3 آدمی ہوںتو ؟"
طوطا ۔" تمھارا شوہر، دیور اور تمھارا سسر "
لڑکی ۔ " اور اگر 4 آدمی ہوں تو ۔۔۔ ؟؟؟؟"
طوطا ۔ (مالک کو مخاطب کرکے ) ۔ "پانی لاؤ میں نے پہلے ہی کہا تھا لڑکی آوارہ ہے۔ "

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں