You're friends on Facebook
3d jewellery designer.[CAD] matrix
at GOLD Smith
Studied at Not courses
اور کمنٹس کیوں ڈلیٹ کرے ھیں میرے آج
کے
13/06/2016
22:13
آج صبح سے میں ، اپنے کام میں مشغول تھا ، مجھے نہیں
معلوم !
😮
دو دن سے سوائے تنز مزہ کے علم نھی
ملا؟
13/06/2016
22:15
-
- طنز و مزاح تو آپ لوگ کر رہے تھے ۔ میں نے نہیں کیا
-
میں تو وجاہت صاحب کی چول مارنے کا جواب دے رھا تھا علم پھر بھی نھی ملاقرآن میں ھے کیا جو انسانیت کے کام کا ھوں
13/06/2016
22:17
آپ کو ایسا نہیں کرنا چاھئیے !
اپنا فہم دیں ، دوسرے کے فہم کا مذاق
نہ اڑائیں ۔ شکریہ
ھر بات کے انکاری ھیں قرآنیسٹ
13/06/2016
22:18
سب کچھ ہے نوجوان سب کچھ ہے
سب کچھ ملے تو مجھے آگاہ کر دینا
مہاجر
13/06/2016
22:19
آپ اِ گروپ میں آکر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں
یہ کیا ہے
پھر نیا گروپ
13/06/2016
22:20
گروپ ہے
!
بہت پرانا ہے ۔
آل ریڈی بیس سے اوپر ایسے ہی ھیں قرآن
فہمی کے جہاں ھوں کچھ نہیں ملا سوائے آپس کے اختلافات کے
13/06/2016
22:21
آپ کو خود ہی اختلاف پسند ہے
تین دن سے صیام آمنو کا معنی پتہ نہیں
چلے
آگے کیا ملے گا؟
13/06/2016
22:22
چل جائے گا ، ہم سے نہیں پتہ چلا تو
کوئی بات نہیں ! اپنی کوشش جاری رکھو ۔ اللہ کامیابی عطا فرمائے ۔
مجھے تو صوم ھر برائی سے رکنے کا حکم
لگھتا ھے ایک ٹریننگ جو اولل امر کے لئے ھے وہ احساس کریں گے بھوکے پیاسے رھکر
انکا جنکے پاس روزگار نھی جو معاشرے میں کچھ کر نھی سکتے احساس ھو انکو تاکے 11
ماہ انکی نشوونما کرو تقوی اسھی کا نام ہے
صاحب حیثیت احساس محرومی کو سمجھے
13/06/2016
22:27
صرف صاحبِ حیثیت ہی ۔ اتمام الصیام
کرے گا ؟
یا يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ؟
زاتی خیال ہے
اے ایمان والو بھی ھو سکتا ہے اور اے
حالت امن میں آنے والو بھی ھو سکتا ہے
13/06/2016
22:32
امن پسندو بھی ہو سکتا ہے !
یعنی جو جھگڑالو نہ ہو
بھی کہہ سکتے ہیں
اے امن قائم کرنے والو کتب لکھ دیا
گیا ہے ابھ صوم ھر برے کام سے رک جانا تمھارے لیے تاکے تم ضرورت مندو کے لئے
نشوونما کا انتظام کرو
اور متقی پرھیز گار بن جاؤ
13/06/2016
22:38
صرف رمضان میں نا اور باقی گیارہ
مہینے لُٹ مچاؤ ؟
معذرت چاہتا ہوں دوائیں کھایا ھوا تھا
نیند آگئی تھی
سال میں ایک ماہ کی ٹریننگ دی ھو رھی
ھے تاکے باقی کے ماہ عمل درآمد کے پابند رھو فوجی کے حیثیت سے ھے
14/06/2016
00:03
کوئی فوجی ٹریننگ
نہیں، اللہ کا حکم ہے ! بس
حکم تو ھے ٹریننگ سے غافل ھم ھیں بزرگ
جانی
14/06/2016
00:04
کس بات کی ٹریننگ ؟
یہ مہاجر زادے جیسے بندے کی ٹریننگ ھے
تاکے دوسرے کا احساس پیدا ہو
میرا احساس ھو
14/06/2016
00:06
نہیں ، سب کی انفرادی ٹریننگ ہے ، صرف
میری نہیں !
آپ کہاں رہتے ہو ؟
کراچی میں
14/06/2016
00:07
تو کراچی والے آپ کا احساس کریں گے
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا
چھوڑ دیں اس بات کو بزرگوں
14/06/2016
00:07
میرا آپ سے کوئی تعلق نہیں ، احساس کا
۔
نا کریں
مرضی آپ کی
14/06/2016
00:08
ھاں میں عمر بن الخطاب ہوتا تو پھر ،
ممکن تھا ۔
-
آج ایک نے کہا مجھے مہاجر تو تاریخ کو مانتا ہے منکر قرآن ھےتو عمر وغیرہ کو مانتا ہے وہ نبی کے ساتھیقرآنیسٹ تھا بات بات پر آیت پیش کر رھا تھاواٹس ایپ گروپ میں
14/06/2016
00:13
میں انسانی تاریخ کو بھی مانتا ہوں ،
اور اسلامی تاریخ کو بھی ۔ اسی لئے مجھے ، اپنی دونوں تاریخِ پیدائش یاد ہیں ،
اسلامی بھی اور انسانی بھی ۔
😜
میں خرافات ایرانی مجوسی نھی مانتا
اصحاب رسول اللہ کو مانتا ہوں
14/06/2016
00:14
مت مانیں آپ کی مرضی !
وہ جماعت مومنین تھے
14/06/2016
00:15
کون سے اصحاب رسول ، تاریخ والے ؟
قرآن والے
نام نھی پتہ
14/06/2016
00:15
نام بتائیں ، قرآن والوں کا ؟
تاریخ بتاتی ہے نام قرآن نھی
14/06/2016
00:16
اصحابِ رسول کہاں لکھا ہے ، الکتاب میں
پھر تاریخ ھی بتاتی ہے کہ وہ لڑاکو
جھگڑالو عیاش تھے بقول صح ستہ کے
14/06/2016
00:19
میں نے اُن کا قماش نہیں پوچھا ؟ الکتاب سے حوالہ پوچھا
ہے ، نوجوان !
قرآن کریم میں صحابہؓ یا اصحابِ رسولؐ
اللہ کے الفاظ نہیں آئے۔ سورۃ توبہ میں ‘ واقعہ غار کے سلسلہ میں آیا ۔
اِذْیَقُوْلُ لِصَاحِبِہٖ۔ (9:40) ۔ ’’جب رسول ؐ نے اپنے ساتھی سے کہا۔ ’’اور رسول
ؐ اللہ کو صَاحِبُکُمْ کہہ کر پکارا ہے۔ (7:184) ۔ (34:46) ۔ (53:2) ۔ (81:22) ۔
یعنی ’’تمہارا ساتھی‘‘۔ اور صحابہؓ میں سے نام سارے قرآن میں صرف (حضرت زیدؓؔ کا
آیا ہے (33:37) ۔ قرآن کریم میں اصحابِ ’’رسول ؐ اللہ کے لئے ’’الذین معہ‘‘ کے
الفاظ آئے ہیں۔ (48:29) ۔ ’’رسولؐ اللہ کے ساتھی۔ یا مہاجرین اور نصار کے الفاظ۔
نیز انہیں امۃ وسطاً کہا گیا ہے۔ (2:143) ۔ جس کا فریضہ یہ تھا کہ وہ نوع انسان کے
اعمال کی نگران ہو اور رسولؔ اس کے اعمال کا نگران۔ یہی وہ جماعت تھی۔ جس نے سب سے
پہلے دنیا میں حکومت خداوندی (اسلامی مملکت یا قرآنی معاشرہ) کی عملی تشکیل کی اور
اس جہت سے ان کی روشن آنے والوں کے لئے دلیل راہ قرار پائی۔ چونکہ قرآن کریم نے ان
سب کو ’’مومن حقا‘‘ قرار دیا ہے اس لئے ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم ان سب
کو۔۔۔۔۔۔پکے اور سچے مومن سمجھیں اور اس اعتبار سے کسی ایک میں بھی کوئی فرق نہ
کریں۔ وہ سب یکساں عزت اور احترام کے مستحق ہیں۔ اگر ہماری تاریخ میں کوئی ایسی
بات ملتی ہے جو اس جماعت کی کسی ایسی خصوصیت کے خلاف جاتی ہے۔ جس کا ذکر قرآن میں
آیا ہے تو ہم اس تاریخی بیان کو ناقابل قبول قرار دیں گے۔ کیونکہ وہ قرآن کی شہادت
کے خطاف ہے۔ ہمارا یمان قرآن پر ہے۔ نہ کی تاریخ جو بہرحال انسانی کوششوں کا نتیجہ
ہوتی ہے۔ا ور اس میں سہووخطا(بلکہ سازش تک) کی گنجائش اور امکان۔ قرآم کریم کی
واضح شہادت کی رو سے‘ سب صحابہؓ(انصار ومہاجرین ومجاہدین) مومن حقا تھے۔ یہی ہمارا
ایمان ہے۔
آپ پر سلامتی ہو اللہ کی طرف سے
مہاجر یہ نبی رسول جتنے بھی قرآن
بتاتا ہے یہ سارے تمثیلی تھے
؟
- 17 June
مختصر جواب لکھ سکتے فوجی
پڑھ کر چپ ساد لی
17/06/2016
05:05
قائم رکھو اپنا ایمان ۔ شاباش ۔
- Today
میں نے ایک چیٹ گروپ میں یہ اطلاع لگائی ۔
نوٹ:
1- رام پیاری سے میری چیٹ " رام پیاری اور میں " پڑھنے کے لئے ، اسی پکچر پر کلک کریں ،
2- جناب شکیل احمد رحمان نے لکھا :
1- رام پیاری سے میری چیٹ " رام پیاری اور میں " پڑھنے کے لئے ، اسی پکچر پر کلک کریں ،
2- جناب شکیل احمد رحمان نے لکھا :
یہ حال ہے اسکرین شاٹ لگا رھے ھیں زاکر کے ابھ میں لگا دو اسکے
اکرم بابا جانی دیکھ لیں
یہ پرویزی نوجوان سمجھ رہا تھا کہ مجھے بلیک میل کر لے گا یہ کہہ کر
یہ پرویزی نوجوان سمجھ رہا تھا کہ مجھے بلیک میل کر لے گا یہ کہہ کر
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
00:50
یہ سب میں جوں کی توں بلاگ میں ڈال
رہا ہوں ، عنوان ہے " ایک سابقہ پرویزی اور ایک حالیہ پرویزی "
00:51
😵
-
یہ کیا پرویزی پرویزی کرتے رھتے ھیںکیا وہ کافر یھودی تھا
00:53
پرویزیوں کو پرویزی ہی کہا جائے گا نا
؟
مودودوی یا بریلوی تو
نہیں !
00:54
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں