دس
 روپے کا نوٹ تو کیا ایک روپے کا نوٹ ، ہماری جوانی میں نہایت اہمیت رکھتا 
تھا ، اُس پر کسی کو پیغام بھجوانے کے بجائے ، آٹھ آنے مزید ملا کر فلم 
دیکھنا زیادہ پسند کرتے تھے مگر اب دس روپے نے تو " انت " مچائی ہوئی ہے ، 
نوجوان بے دریغ اسے کبوتر کی جگہ استعمال کرتے ہیں 
بُرا ہو اِس حکومت کا جس نے یہاں بھی پر کترنے کے لئے ، قینچیاں دیوار پر لگا دی ہیں ۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں