Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

ہفتہ، 14 اکتوبر، 2017

مسالچی یا مشعل چی !



انگریزوں کو مصالحوں سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ، ہاں انہیں مشعل کا استعمال آفیسرز میسوں میں ضرور کرنا ہوتا تھا ، پاکستانی کیوں کہ مصالحوں سے دلچسپی رکھتے تھے لہذا، رومن انگلش نے مشعل چی ، کو مصالحہ چی سے " مسالچی" کر دیا ، جس کی جگہ ہمیشہ ایک ویٹر رکھا جاتا تھا ،

کشمیر میں پیٹرومکس جلانے کا ماہر ہونا ضروری ہوتا تھا ، ورنہ " مینٹل " ایک جھٹکے سے ٹوٹ جاتا تھا ۔ ہر سیکنڈ لفٹین کو  پیٹرومیکس لیمپ جلانے کی تربیت دی جاتی اور مینٹل ٹوٹنے پر ادائیگی سیکنڈ لفٹین کرتا جو ایک روپے کے چار آتے تھے ،  ہمارے سی او لیفٹنٹ کرنل  محمداسلم   (ائر ڈیفنس سے فیلڈ گنّر)  جنہوں نے مشرقی پاکستان میں 1971 کی جنگ بطور میجر لڑی ، قید ہوئے اور رہائی پر پاکستان آئے ، اُن کے پاس مشرقی پاکستان کے بہت قصے تھے  ، اُنہوں نے  یہ راز کھولا تھا ، ایسٹ پاکستان میں " لالٹینیں " جلانے کے لئے ایک "موشل جی" رکھا جاتا تھا ۔ اِس پوسٹ نےایک  سیکنڈ لیفٹنٹ کو ایک بہت پرانی یاد، تحت الشعور (ھارڈ ڈسک) سے شعور(ریم میوری) میں اچھال دی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
In my early days in the Army, I was once detailed as a member of a Board to carry out a review of the existing TO & E (Table of Organisation & Equipment). It was quite an education because I came to know the complete details of manpower, equipment and weapons authorised to a Field Artillery Unit. However, I could not undestand the logic of having a "Masalchi" in the Officers Mess whereas the cookhouse for other ranks, which catered for a very large dining strength did not have a "Masalchi" !

I asked a few collegues and some seniors but everyone said, " One Masalchi less or more does not effect the combat efficiency of a unit - so just forget it"
This nagging thought stayed with me till I retired from the Army. Then, one day as I was going through a novel, "Ravi Lancers" by Brig John Masters (Retd), I came across a passage in which, the Mess Sergeant, in preparation of a Dinner for the General Officer Commanding, tells the "Mashalchi" to have all the Kerosene lamps filled with fragrant oil as well as fix new wicks.

It then dawned on me that the "Masalchi" was actually "Mashalchi" whose task in the pre-electricity days was to account for and maintain all the lamps in the Officers Mess. The lamps gave way to modern era electric lights, and the "Mashalchi" became "Masalchi" and continues till today . (unkown Veteran)

٭٭٭٭٭رنگروٹ سے آفسر تک ٭٭٭٭٭٭

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔