خالد مہاجرزادہ ، ذرا علمی راہنمائی کر دیں میری غلطی کم علمی مجھ پر واضح ہو
جائے۔ ماجد بلوچ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ماجد بلوچ جی:ماشاء اللہ آپ اللہ کی آیات کو اِس طرح پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹے کو -
الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ وَإِنَّ فَرِيقاً مِّنْهُمْ لَيَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ [2:146]
اِسی لئے میں نے محمدﷺ کی اسوہ حسنہ کی اتباع کرتے ہوئے :
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا [33:21]
ماجد بلوچ جی : آپ سوچ رہے ہوں گے وہ کیسے ؟
الکتاب کی بالا آیت کے مطابق ، جو روح القدّس نے فصاحت و بلاغت سے،
عربی سننے ، سمجھنے ، تدبر کرنے اور قوم کی لسان میں تلاوت کرنے والے محمدﷺ کو اللہ کی طرف سے دی جانے والی ، ہدایاتِ اللہ کے حُکم کے مطابق ،
تقویٰ ، علمی ، تدبّر کے لئے عربی میں پیسٹ کیں ،
تاکہ وہ لسان عربی میں اللہ کا حکم بن کر نذیر بن جائیں اور محسنین کے لئے بشارت ِ
وَمِن قَبْلِهِ كِتَابُ مُوسَى إِمَامًا وَرَحْمَةً وَهَذَا كِتَابٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِيًّا لِّيُنذِرَ الَّذِينَ ظَلَمُوا وَبُشْرَى لِلْمُحْسِنِينَ [46:12]
ہدایت - 1:
قُرآنًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِي عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ [39:28]
ہدایت - 2:
كِتَابٌ فُصِّلَتْ آيَاتُهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ [41:3]
ہدایت - 3:
وَكَذَلِكَ أَنزَلْنَاهُ حُكْمًا عَرَبِيًّا وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللّهِ مِن وَلِيٍّ وَلاَ وَاقٍ [13:37]
ہدایت - 4:
وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِّتُنذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا وَتُنذِرَ يَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَيْبَ فِيهِ فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ [42:7]
ہدایت - 5:
اَفَلَا يَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ ۗ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللّٰهِ لَوَجَدُوْا فِيْهِ اخْتِلَافًا كَثِيْرًا (4:82)
ماجد جی ہدایت - 5:کے مطابق:
٭- الْقُرْاٰنَ، مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ میں کوئی اخْتِلَاف نہیں لیکن
٭- الْقُرْاٰنَ، مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللّٰهِ میں كَثِيْر اخْتِلَاف ہے ۔ جو آپ نے قُرآن غیر عَرَبِي میں اپنا ترجمہ اور شائد کسی آباء کی تفسیر کی صورت میں پیسٹ کئے ہیں ۔
جس میں اُس آباء نے اپنی اھواء کے مطابق زخرف الاقوال کی وحی استعمال کی ہیں ۔
وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا شَيَاطِينَ الْإِنسِ وَالْجِنِّ يُوحِي بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُورًا وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ مَا فَعَلُوهُ فَذَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ [6:112]
ارے نوجوان وہ مٹی کا مادھو انسانی آباء تو کیا ، روح القدّس نے محمدﷺ کو بتایا کہ الشَّيْطَانُ نے تو رَّسُول اور نَبِي کو بھی القائے تمنا میں نہیں بخشاء ۔
وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ وَلَا نَبِيٍّ إِلَّا إِذَا تَمَنَّى أَلْقَى الشَّيْطَانُ فِي أُمْنِيَّتِهِ فَيَنسَخُ اللَّهُ مَا يُلْقِي الشَّيْطَانُ ثُمَّ يُحْكِمُ اللَّهُ آيَاتِهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ [25:22]
یہی وجہ ہے کہ اللہ نے ، محمدﷺ کے سر پر آباء پرستی کی مردانگی کا تاج انسانوں کو نہیں سجانے دیا-
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا [33:40]
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
سورۃ الفاتحہ کے 36 آسان الفاظ!
سورۃ 1 ۔ آیت ۔2 ۔ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سورۃ 1 ۔ آیت ۔3۔الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ( آیت 1 میں شامل ہے )
سورۃ 1 ۔ آیت ۔4 ۔ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
سورۃ 1 ۔ آیت ۔3۔الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ( آیت 1 میں شامل ہے )
سورۃ 1 ۔ آیت ۔4 ۔ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
سورۃ 1 ۔ آیت ۔5 ۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں