آپ کا جو فعل میں نے دیکھا، اُس پر میں نے بھی ہوبہو عمل کیا ۔
ہمارے دماغ میں کسی بھی ڈیٹا کو اپنے اندر سمونے کا حجم کتنا ہے ۔ ہم حتمی طور پر نہیں بتا سکتے ۔اگر ہم میڈیکل سائنس کے ماہرین کایہ مفروضہ درست مان لیں لیں کہ ایک انسان کے ذہن میں 24 گھنٹوں میں تقریباً 70 ہزارسوچیں پیدا ہوتی ہیں یا ایک انسان کے دماغ میں آنکھوں کے ذریعے بیدار ہونے کے بعد ، سونے کا وقت نکال کر ،ریکارڈ ہونے والی بصری وڈیو کا ذخیرہ 50 سال کی عمر تک تقریباً ً 30 لاکھ گھنٹوں کی وڈیو ریکارڈنگ جگہ میں محفوظ ہوتا ہے ۔