Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 23 دسمبر، 2016

ہم قافیہ - حرف " پ "

حرف "پ" پر ختم ہونے والے ہم قافیہ الفاظ
----------------------
'
[ پ ]
]پ[
گپ، لپ، ہپ، چھپ، کھپ، دھپ،
ٹِپ، ڈِپ، چِپ، سِپ، شِپ، لِپ، ہپ،
چُپ، چھپ، گھپ،
٣٣٣٣٣٣٣٣
آپ، باپ، تاپ، پاپ، ٹاپ، جاپ، چاپ، ماپ، ناپ، بھاپ، تھاپ، چھاپ،
اسپ، کلپ؟،
ترپ، سُرپ،
تڑپ، ہڑپ، جھڑپ،
سونپ، گھونپ،
چانپ، سانپ، کانپ، ہانپ، بھانپ، ڈھانپ،
جھینپ،
اوپ؟، پوپ، توپ، ٹوپ، گوپ، ہوپ،
روپ، سوپ، دھوپ،
ٹیپ، چیپ، لیپ، کھیپ،
پیپ، جیپ، دیپ، سیپ، لیپ،
٤٤٤٤٤٤٤٤٤
شراپ، الاپ، بِلاپ، ملاپ، اناپ، شناپ،
سروپ، الوپ،
٥٥٥٥٥٥
آلاپ،
اللٹپ،
بہروپ، بےـروپ،
کنٹوپ،
پردیپ،
٦٦٦٦٦٦٦٦٦
آپدھاپ،
آپروپ، پاپـروپ،
مہادیپ،
٧٧٧٧٧٧٧
سراندیپ،



 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
آصف اکبر - کتاب قافیہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔