Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 23 دسمبر، 2016

ہم قافیہ - حرف "چ"

حرف "چ" پر ختم ہونے والے ہم قافیہ الفاظ
----------------------
'
[ چ ]
بَچ، پَچ، چچ، ڈچ، سچ، کچ، گچ، پھچ،
پِچ، کھچ،
بُچ، مُچ، بُھچ،
سنچ، بھنچ، کھنچ
٣٣٣٣٣٣٣٣٣٣٣
ناچ، ماچ،
پنچ،
انچ،
مَلَچ،
کھنچ،
پوچ، سوچ، کوچ، لوچ، موچ، نوچ، … مُوچ، کُوچ،
بَیچ، پیچ، ہیچ،
بِیچ، پیچ، میچ، نیچ
٤٤٤٤٤٤٤٤٤
آنچ، پانچ، سانچ، کانچ، لانچ، کھانچ
سینچ، بھینچ، کھینچ، ......... قینچ
اونچ، پونچ؟
پِچ ـچ، گچ:پچ، مچ:مچ، کھچ کھچ،
پچ پچ، سچ مچ،
بلوچ
قلیچ
٥٥٥٥٥٥٥٥٥
وڑائچ،
بالاچ
قلانچ
پرپیچ، سرپنچ
اُڑینچ، کُھڑینچ،
کھچاکھچ،
پرپیچ،
٦٦٦٦٦٦٦٦
تین پانچ
کھڑپینچ، پرقینچ،
مارپیچ،
اونچ نیچ،
٧٧٧٧٧٧٧٧
مَلچـملوچ،
بیچابیچ، بیچوں بیچ،
٨٨٨٨٨٨٨
آمدوخرچ،
الٰہی ـخرچ،

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
آصف اکبر - کتاب قافیہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔