Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 23 دسمبر، 2016

ہم قافیہ- حرف "ج"


حرف "ج" پر ختم ہونے والے ہم قافیہ الفاظ
----------------------
'
[ ج ]
]ج[
بج، تج، جج، حج، رج، سج، فج، کج، گج، دھج،
بُھج،
٣٣٣٣٣٣٣٣٣
آج، باج، تاج، حاج، راج، کاج، لاج، چھاج، کھاج،
بنج، پنج، رنج، سنج، گنج، منج،
پَرج، درج، فرج، مَزج، نَسج، ثلج؟، فلج،
بِرج،
سہج، نہج،
بُرج، نُضج، کُنج، لنج،
اپج، حَرج؟، گرج،
اوج، موج، فوج، نوج، ......... بھوج، کھوج،
جُوج، سوج،
بیج، تیج،
سَیج، بھیج،
٤٤٤٤٤٤٤٤٤٤
رائج،
نتاج، بجاج، زجاج، خراج، سراج، مزاج، مساج، علاج، مَلاج، سماج، اناج، رواج، بیاج،
حارج، خارج، طازج، مُنضج، فالج، کالج، نالج،
مُنتج، اچرج، مخرَج، مَدرج، ایرج، مولَج، بھاوج، سجـدھج،
برنج،
کونج، گونج،
بروج، خروج، عرو ج، فروج، اسوج؟،
سروج، فُروج، اَسوج، منوج،
بھتیج، نسیج، خلیج، سلیج؟،
بندھیج،
٥٥٥٥٥٥٥٥٥٥
نتایج، حوائج، بہائج؟،
محتاج، زرتاج، سرتاج، انتاج، حجّاج، الحاج، تاراج، اخراج، حرّاج، مِعراج، بَھنگراج، سوراج، نسّاج، پرکاج، حلّاج، آماج؟، افواج، امواج، موّاج، منہاج، وہّاج،
ِ مخارِج، مدارج، مَعارج، خَوارج، مُعالِج، موالج؟، متوّج، مروّج، اپاہج، مَناہِج، مبہّج، مہیّج، … مُندرج، مُنفَرِج، مُختلج،
َ میرِحج، گھنگرج، مُزدَوَج، ........ مُدرّج، مَگَرمَج، مَزوّج، مُعوّج،
آرنج، نارنج، شطرنج، بُغرنج، اسفنج، نِشکنج، قولنج،
تشنّج، تموّج،
ماجوج، یاجوج، مَمزوج، مَنسوج، مفلوج، مَحلوج، … بےـموج،
تدریج، تخریج، اِفلیج، ترویج،
٦٦٦٦٦٦٦٦٦٦٦
احتجاج، اندراج، امتزاج، بدمزاج، آپکاج، کامـکاج، اختلاج، لاعلاج، انتہاج، احتیاج،
ششـوـپنج، نبضـسنج، میلـسنج،
مُستَخرَج،
مُستَخرِج، متشنّج، متموّج،
مَعاریج، بتدریج، مفالیج،
٧٧٧٧٧٧٧٧٧
مایحتاج، استنتاج، اِکچھت راج، استخراج، استمزاج، استعلاج،
بِرہم چرج،
آردِبرنج، بذلہـسنج،
بِرہم بھوج،
بھیّا دُوج،
٨٨٨٨٨٨٨٨
پاجی مزاج،
٠٠٠٠٠٠٠٠٠
آشفتہ مزاج،
١١،١١،١١
مابہـالاحتیاج


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
آصف اکبر - کتاب قافیہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔