Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 23 دسمبر، 2016

ہم قافیہ - حرف "ٹ"


حرف "ٹ" پر ختم ہونے والے ہم قافیہ الفاظ
----------------------
'
[ ٹ ]

]ٹ[
اٹ، بٹ، پٹ، جٹ، چٹ، ڈٹ، رٹ، سٹ، غٹ، فٹ، کٹ، لٹ، نٹ، ہٹ، بھٹ، پھٹ، جھٹ، چھٹ، کھٹ، گھٹ،
پِٹ، چِٹ، رِٹ، مِٹ، ہٹ، بھٹ،
جُٹ، فُٹ، چُھٹ، گُھٹ،
٣٣٣٣٣٣٣٣٣٣٣
باٹ، پاٹ، ٹاٹ، جاٹ، چاٹ، ڈاٹ، کاٹ، لاٹ، بھاٹ، کھاٹ، گھاٹ،
نبٹ، ڈپٹ، رپٹ، لپٹ، رپٹ، نپٹ،جھپٹ، کھپٹ، بجٹ، گھسٹ، بِکٹ، چکٹ، الٹ، پلٹ، چمٹ، سمٹ، نمٹ، رہٹ، لہٹ،
امِٹ،
اوٹ، بوٹ، پوٹ، چوٹ، روٹ، کوٹ، گوٹ، نوٹ، ووٹ،کھوٹ،گھوٹ،
بوٹ(کونپل)، ٹوٹ، جوٹ، روٹ، شوٹ، کوٹ، لوٹ، ہوٹ، پھوٹ، جھوٹ، چھوٹ،
کشٹ،
آنٹ، بانٹ، ڈانٹ، (آنٹ)سانٹ، چھانٹ،
اونٹ، بُونٹ، گھونٹ،
پیٹ، ریٹ، گیٹ، لیٹ، ویٹ، بھینٹ، بھیٹ،
بیٹ، پیٹ، سیٹ، بھیٹ؟، ڈھیٹ،
٤٤٤٤٤٤٤٤٤٤٤
سپاٹ، اچاٹ، چراٹ، پلاٹ، کناٹ،
بھرشٹ،
سونٹ، ہونٹ، … اونٹ، گھونٹ،
گمبٹ، پٹـپٹ، جھٹ پٹ، کھٹ پٹ، سرپٹ، تلپٹ، کمپٹ، پوپٹ، چوپٹ، رہپٹ،کھنڈٹ، اَٹسٹ، کھوسٹ، بُکّٹ، بَلکٹ، پالٹ، جھرمٹ، بونٹ، بنوٹ، سلوٹ، آہٹ، سلہٹ، منہـپھٹ، جھنجھٹ، تلچھٹ، چوکھٹ، نٹـکھٹ، پرگھٹ، مرگھٹ، پنگھٹ، گھونگھٹ، اَوگھٹ، انوَٹ،
گٹـپٹ، ڈکشٹ، انمٹ،
بگٹٹ،
لنگوٹ، کلوٹ، .......... جپوٹ،
چھینٹ، بھینٹ، اینٹ
گھسیٹ،
٥٥٥٥٥٥٥٥٥٥٥
کھپّاٹ، لوکاٹ،
خرّانٹ،
کھلابٹ، پٹاپٹ، بلاچٹ، چٹاچٹ، صفاچٹ، غٹاغٹ، فٹافٹ، سجاوٹ، تراوٹ، گراوٹ، رکاوٹ، لگاوٹ، ملاوٹ، گھلاوٹ، بَناوٹ، بُناوٹ، اُداہٹ، کھٹاکھٹ، ........ جارجٹ، راجـہٹ، بالـہٹ،
اخروٹ، لہلوٹ، جاموٹ، چنیوٹ،
آنکُوٹ،
البیٹ، السیٹ،
انگلِیٹ،
٦٦٦٦٦٦٦٦٦
لاگـلپٹ، الٹـپلٹ،
اکتاہٹ،گھبراہٹ، اتراہٹ، غرّاہٹ، اکساہٹ، جھنجلاہٹ ، جھلّاہٹ، تریاہٹ، بہکاوٹ، بالکـہٹ،
لوٹـپوٹ،
رنگروٹ، جھوٹـموٹ،
چاکلیٹ،
مارپیٹ، کنکریٹ،
٧٧٧٧٧٧٧٧٧
بارہ باٹ،
کایاپلٹ،
سٹپٹاہٹ؟، کھٹکھٹاہٹ، ہچکچاہٹ، سرسراہٹ، مسکراہٹ، بَھربھراہٹ، بُھربھراہٹ، چودھراہٹ، بڑبڑاہٹ، ہڑبڑاہٹ، گڑگڑاہٹ، کھڑکھڑاہٹ، کسمساہٹ، ہچکچاہٹ، بلبلاہٹ، چلبلاہٹ، اچپلاہٹ، تلملاہٹ، جھلملاہٹ، جھنجھلاہٹ، بوکھلاہٹ، سنسناہٹ، گنگناہٹ، بھنبھناہٹ، کھنکھناہٹ،
ملیامیٹ،

 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
آصف اکبر - کتاب قافیہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔