Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 23 دسمبر، 2016

ہم قافیہ - حرف "خ"



حرف "خ" پر ختم ہونے والے ہم قافیہ الفاظ
----------------------
'
[ خ ]
پخ، ٹخ، نَخ، یخ،
رُخ، سُخ، مُخ،
٣٣٣٣٣٣٣٣
آخ، شاخ، کاخ
تڑخ، نُسَخ، بطخ، نفخ، مَلَخ،
نسخ، فسخ، مسخ، تلخ،
نِرخ،
سُرخ،
شوخ،
بیخ، چیخ، سیخ، میخ،
شیخ،
٤٤٤٤٤٤٤٤
پٹاخ، فراخ، سلاخ، مُناخ،
مطبخ، چخچخ، برزخ، دوزخ، فرسخ، بطّخ، مَنفخ، مسلخ،
راسخ، ناسخ،
شہـرخ، بےـرخ، پاسُخ، بے:مُخ،
رسوخ، فسوخ، کُلوخ، شیوخ،
مُخیخ، مَسیخ،
٥٥٥٥٥٥٥٥٥
مشائخ،
طبّاخ، سوراخ،
مورَّخ، موسّخ،
مورّخ … مُنطبخ، مُنفَسخ،
ماہرخ،
مَمسوخ، منسوخ، نافوخ، یافوخ،
تاریخ، مِرّیخ، تنسیخ
٦٦٦٦٦٦٦٦
توتڑاخ، انفساخ،
مستنسِخ،
آتشرخ،
مَطابیخ،
٧٧٧٧٧٧
استنساخ،
٨٨٨٨٨٨٨٨٨
چٹاخ ـپٹاخ،


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
آصف اکبر - کتاب قافیہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔