کون ہیں وہ لوگ، جو اللہ کے نازل کردہ احکامات کے مطابق فیصلے نہیں
کرتے اور کافروں کی صف میں شامل ہو جاتے ہیں ؟
آئیے اپنی غلط فہمی دور کریں
کیا ہم "التورات" سے حکم کرتے ہیں ؟
روح کا درد کیا جانیں میرے شہر کے قانون و منصف
ظالم کو سنگسار کر ہی میرے درد کا صلہ دو مجھ کو
قدرنسواں ہے یوں ارزاں تیری نظر منصفی میں اگر
دیکھتے کیا ہو، ردی کے کاغذ سا جلا دو مجھ کو.
وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ کہا تھا تو نے،
اب میرے وجود کو گھولو اور یہ زہر پلا دو مجھ کو
میرے سر سے جھپٹ کے چادر کیا زخمی تو نے
بنا کے چراغ خفت کا ہاتھوں سے بجھا دو مجھ کو
میری آہ و فگاں پہ کیوں چپ ہیں میری قوم کے نقیب ؟
جلتے جسم کو دیکھو، بےحسی کی ہوا ، نہ دو مجھ کو.

جی ہاں کرتے ہیں، حق ژفہ، ختنہ، عقیقہ اور بہت سے احکام جن کو ہم احادیث کے توسط سے جانتے ہیں توریت کے ہی ہیںَ
جواب دیںحذف کریںرانا جی :
جواب دیںحذف کریںیہ جو اوپر آیت درج ہے (ترجمہ نہیں) تورات کا ہی حصہ ہے ۔ جو محمد رسول اللہ نے بتائی ہے اِسے تو نہ آپ تبدیل کر سکتے ہیں نہ میں ۔
ہاں باقی جن چیزوں کو آپ تورات کا حصہ بتا رہے ہیں اگر وہ ایسے ہی ہوتے ، تو اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ کو لازمی بتایا ہوتا اور وہ " الکتاب" کا حصہ بن کر ناقابلِ تنسیخ ہو جاتے ۔