کیمسٹری کے میدان میں ایک نئی
دھات کی دریافت :-
نام : بیوی
سمبل : بی ۔ وی
ایٹمی وزن : دریافت کے وقت گلاب کے بھول سے بھی ہلکی ، لیکن مختلف اشیاء کے ملاپ سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے ۔

فزیکل خصوصیات :
٭ - کسی بھی وقت ابل سکتی ہے ۔
٭ - کس بھی وقت ٹھنڈ ی بھی کی جاسکی ہے ۔
٭ - محبت کی آنچ سے کسی بھی وقت پگھل سکتی ہے ۔
٭ - اگر احتیاط نہ برتی جائے ، تو کڑواہٹ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
کیمیکل خصوصیات:

٭ - بہت زیادہ اشتعال
انگیز –
٭ - بہت زیادہ غیر متوازن ۔
٭ - جن اشیاء سے سکون میں رہتی ہے : سونا ، چاندی ، ہیرے ، پلاٹینم ، کریڈٹ کارڈ ، چیک بک اور آوٹ لاز ۔
٭ - جن اشیاء سے ٹکراؤ ہے : دولت میں کمی لانے والی اشیاء ، دولت کے بہاؤ کو روکنے والے قوانین اور اِن لاز ۔

دستیابی:
٭
- اکثر شیشے سے چمٹی ہوئی پائی جاتی ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں