پٹھان
اپنی پیٹھ پر اپنی چہیتے گدھے کو لاد کر بس پرچڑھاتے ہوئے ۔
کیوں
کہ یہ اس کی اور اس کے خاندان کی روزی کا سہارا ہے ۔
یہ
اس کے لئے ، رکشہ ہے ، سوزوکی ہے ، ویگن ہے ، بلکہ ٹرک بھی ۔
جب یہ
اپنے بچوں کو اس پر بٹھا کر سیر کرائے گا تو یہ رولز رائس ہے ، پجارو ہے۔
لیکن
یہ نہ پیٹرول سے چلتا ہے نہ سی این جی سے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں