سورہء اخلاص کی تفسیر سمجھنے
کے لئے ہم بخاری "شریف" سے رجوع کرتے ہیں ۔
جس سے نہ صرف ہمیں سورہ
اخلاص ہمیں مکمل سمجھ آجائے گی بلکہ ہم دوسروں کو بھی انہیں الفاظ میں سنائیں گے
جو اس میں درج ہیں،
اگر ہم باعث شرم ان میں کمی
بیشی کے مرتکب ہوئے تو ہمارا نام "منکرین حدیث " میں شمار ہوگا ، کیوں
نیچےعربی میں دیا گیا " بیان للمؤمنین " کتاب اللہ کے بعد سب سے مستند
بیان ہےہاں ، شرع میں کوئی شرم نہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں