ہم اپنی بیٹی اور بہن کے
ساتھ بیٹھ کر فلمیں دیکھتے ہیں ۔
جب ہیروئین عشق کرتی ہے ہم سب خوشی سے سرشار ہوتے ہیں ۔
جب وہ گھر والوں سے چھپ کر ملتی ہے ، والدین سے جھوٹ بولتی ہے تو ہم اس کی مہارت پر مسکرا دیتے ہیں۔
پھر وہ ماں ، باپ یا بھائی کے سامنے اپنے محبت کو حاصل کرنے کے لئے کھڑی ہوجاتی ہے تو ہم اس کی کامیابی کی دعائی کرتے ہیں ۔
جب وہ گھر سے اپنے محبوب کے ساتھ بھاگتی ہے تو ہم اس پر فخر کرتے ہیں کہ اس نے محبت کی خاطر باپ کی دولت کو ٹھکرا دیا -
اورجب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
ہماری بہن یا بیٹی ، اس خاموش تربیت کے نتیجے میں ، اپنے محبوب کے ساتھ جا کر کورٹ میج کر لیتی ہے -
تو ہم لوگوں سے نظریں چھپاتے ہیں ۔
کیوں؟ مجھے نہیں معلوم !
صاحبانِ عقل و
فکر، فہم و دانش! آپ بتا سکتے ہیں ؟
agr koi lrki kaheen shadi karna chahy to us kay bap ya bhai ko kisi bhi sorat main rukawat nae dalni chahiay
جواب دیںحذف کریںphir koi shrmindagi nahe ho gi