کتاب اللہ : الارض وسماوات کی تخلیق کے لئے اللہ کا مکمل ضابطہ ۔
الکتاب: المتقین کے لئے معلومات و افعال کا خزانہ ۔
القرآن : انسانی نفس کی زکاء کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ۔
جب ایک انسان وجود میں آتا ہے - تو وہ اللہ کے پروگرام کے مطابق مکمل زکی النفس ہوتا ہے ۔ پھر اُس کی تربیت کے مطابق ، وہ مختلف اخلاقی (والدین) ، سماجی (دوست) ، معاشرتی (سوسائٹی/قبیلہ ) اور علاقائی (شعب) ، سانچوں میں ڈھلنا شروع ہوجاتا ہے ۔ یہ سانچے اُس کی انفرادی پہچان بن جاتے ہیں ۔
یاد رہے قوم ، انفرادی نہیں بلکہ ہمہ جہت خصوصیات کی حامل افراد کا مجموعہ ہوتی ہے ۔
قوم :

کسی انفرادی عمل(اچھا یا بُرا)
یا اعمال کے کرنے والی انفرادی ہستی کو اجتماعیت میں
تبدیل کر کے اُنہیں ایک متحداِکائی قَوم’‘ میں تبدیل کرتی ہے۔اور اِس عمل (یا
اعمال)سے پیدا ہونے والے نتائج سے اس قوم کو گزرنا پڑتا ہے۔ جو پہلے ہی سے اِس
کائنات میں منضبط ہیں یعنی قَیِّمِ ہے۔کتاب اللہ میں لکھے ہوئے احکامات پر
انسانی ردِ عمل کے مطابق۔
انسانی امت ِ واحدہ میں جو اقوام وجود میں آئیں گی۔ وہ یہ ہیں :-

قَومِ نُوحٍ ﴿7:59﴾ ۔ قَومِ
إِبرَاہِیمَ (43:26)۔
قَوم ِھُودٍ (11:89) ۔ قَومَ صَالِحٍ (11:89)۔ قَومِ لُوطٍ (11:78) ۔
قَوْمِ شُعَيْبً ﴿11:84﴾
قَومِ عَادٍ (11:60) ۔ قَومِ ثَمُودَ (11:61) ۔
قَومُ مُوسَیٰ (7:148) ۔ قَومَ یُونُسَ (10:98) ۔
قَومِ فِرعَونَ (7:109) ۔
وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ ۗ إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرٌ ۖ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَاد (13:7) ۔
اور سب سے اہم ھَادٍ کو نہ ماننے والی :
قَومِ الرَّسُولُ ﴿25:30 ﴾
آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ کو ماننے والی اقوام :
قَومٍ مُّؤمِنِینِ (9:14) ۔ قَومٍ یُوقِنُونَ(2:118)۔ قَومٍ یَعقِلُونَ (2:164)۔
قَومٍ َیعلَمُونَ (2:230)۔ قَومِ الصَّالِحِینَ (5:84)۔ قَومٍ َیفقَھُونَ(6:98)۔
قَومٍ یُؤمِنُونَ (6:99)۔ قَومٍ یَذَّکَّرُونَ(6:126)۔ قَومٍ یَشکُرُونَ(7:58)۔

قَومٍ ظَلَمُوا أَ نفُسَھُمَ(3:117) ۔
قَومٍ بَینَکُم وَ بَینَھُم مِّیثٰق’‘َ(4:90) ۔
قَومٍ عَدوٍّلَّکُم(4:92) ۔ شَنَءَانُ قَومٍ (5:8) ۔قَوم’‘ لَّا یَعقِلُونَ (5:58) ۔
قَوم’‘ مِّن قَبلِکُم (5:102) ۔قَوم’‘ ءَ اخَرِینَ(6:133) ۔ قَوم’‘ مُّسرِفُونَ(7:81) ۔
قَومٍ َیعکُفُونَ(7:138) ۔ قَوم’‘ تَجھَلونَ(7:138) ۔ قَومٍ خِیَانَۃً(8:58) ۔
قَوم’‘ لَّا یَفقَھُونَ (8:65) ۔ قَوم’‘ لَّا یَعلَمُونَ (9:6) ۔قَوم’‘ یَفرَقُونَ (9:56) ۔

قَومٍ لاَّیُؤمِنُونَ (10:101) ۔ قَوم’‘ مَّسحُورُونَ (15:15) ۔ قَوم’‘مَّجرِمِینَ
(15:58) ۔
قَوم’‘ مُّنکَرُونَ (15:58) ۔قَوم’‘ عَادُونَ (26:166)۔ قَوم’‘مَّجرِمُونَ (44:22) ۔
قَوم کَافِرِینَ (27:43)۔قَومٍ الَّذِینَ کَذَّبُوا بِأَیَٰتِ اللّٰہِ(62:5)۔ قَوم الظَّالِمِینَ (62:5)۔
قَوم الظَّالِمِوُنَ (6:47)۔قَوم الضَّآلِینَ (6:77)۔قَومٍ الفَاسِقِینَ(5:25)۔
قَومٍ آخَرِینَ (5:41)۔ قَومُ الخَاسِرُونَ(7:99)۔قَوم لَا یَکَادُونَ (4:78)۔
قَومٍ تُفتَنُونَ (27:47)۔ قَومٍ یَعدِلُونَ (27:60)۔ قَومٍ المُفسِدِینَ (29:30)۔
قَومٍ خَصِمُونَ (43:58) ۔ قَومٍ طَاغُونَ (51:53) ۔ قَومٍ تُبَّعٍ (44:37)۔
قَوم’‘ مُّنکَرُونَ (15:58) ۔قَوم’‘ عَادُونَ (26:166)۔ قَوم’‘مَّجرِمُونَ (44:22) ۔
قَوم کَافِرِینَ (27:43)۔قَومٍ الَّذِینَ کَذَّبُوا بِأَیَٰتِ اللّٰہِ(62:5)۔ قَوم الظَّالِمِینَ (62:5)۔
قَوم الظَّالِمِوُنَ (6:47)۔قَوم الضَّآلِینَ (6:77)۔قَومٍ الفَاسِقِینَ(5:25)۔
قَومٍ آخَرِینَ (5:41)۔ قَومُ الخَاسِرُونَ(7:99)۔قَوم لَا یَکَادُونَ (4:78)۔
قَومٍ تُفتَنُونَ (27:47)۔ قَومٍ یَعدِلُونَ (27:60)۔ قَومٍ المُفسِدِینَ (29:30)۔
قَومٍ خَصِمُونَ (43:58) ۔ قَومٍ طَاغُونَ (51:53) ۔ قَومٍ تُبَّعٍ (44:37)۔
آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ کو ماننے والی اقوام :
قَومٍ مُّؤمِنِینِ (9:14) ۔ قَومٍ یُوقِنُونَ(2:118)۔ قَومٍ یَعقِلُونَ (2:164)۔
قَومٍ َیعلَمُونَ (2:230)۔ قَومِ الصَّالِحِینَ (5:84)۔ قَومٍ َیفقَھُونَ(6:98)۔
قَومٍ یُؤمِنُونَ (6:99)۔ قَومٍ یَذَّکَّرُونَ(6:126)۔ قَومٍ یَشکُرُونَ(7:58)۔
قَومٍ یُحِبُّہُم وَ یُحِبُّونَہُ(5:54) , قَومٍ یَتَفَکَّرُونَ ( 10:24 ) , قَومٍ یَسمَعُونَ (10:67) , قَومٍ عَابِدِینَ (21:106)
قوم کے بارے میں محمد رسول اللہ کے الفاظ جو انہیں اللہ نے الکتاب میں سکھائے ۔ لکھ دئیے ہیں
۔
آپ پڑھ لیں اگر بہتر سمجھ آتے ہیں تو میری بھی راہنمائی فرمائیں ۔

خالد بهائي اس سي خوبصورت تشريح قوم كي نهين هوسكتي كاش هم قوم يعقلون مين هي شامل هو سكين
جواب دیںحذف کریں