فوٹو گرافر :
میری طرف دیکھو بیٹا
، اس کیمرہ سے کبوتر نکلے گا
بچہ : فوکس ایڈجسٹ کر ، جاہلوں کہ بات مت کر !
پورٹریٹ موڈ استعمال کر مائکرو کے ساتھ
ہائی ریزولیشن میں پکچر آنی چاھئیے ۔
بچہ : فوکس ایڈجسٹ کر ، جاہلوں کہ بات مت کر !
پورٹریٹ موڈ استعمال کر مائکرو کے ساتھ
ہائی ریزولیشن میں پکچر آنی چاھئیے ۔
فیس بک پر اپ لوڈ کرنی ہے ۔ کیا سمجھے ؟
ورنہ پیسے نہیں دوں گا ۔
سالا ! ! ! ! ! ! کبوتر نکلے گا !
تیرے باپ نے کبوتر ڈالا تھا اس میں ؟
ورنہ پیسے نہیں دوں گا ۔
سالا ! ! ! ! ! ! کبوتر نکلے گا !
تیرے باپ نے کبوتر ڈالا تھا اس میں ؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں