ر
و ح ایک کانسٹنٹ(عنصر) ہے ۔ جس سے بننے والے 19 مرکبات ۔ الروح ۔ الرياح
۔ الريح ۔ بالروح ۔ بروح ۔ بريح ۔ تريحون ۔ روح ۔ روحا۔ روحنا ۔ روحه ۔
روحي ۔ ريح ۔ ريحا ۔ ريحكم ۔ فروح ۔ الريحان ۔ رواحها ۔ ريحان ۔ ہیں۔
یہ القرآن کی عربی میں تا قیامت ایسے ہی اور اتنے ہی رہیں گے ۔ اِن کا فہم ایک ہے اور ایک ہی رہے گا ۔ خواہ کسی بھی زُبان میں ترجمہ کیا جائے ۔
اِس کا
بہترین حل مہاجرزادہ کے فہم کے مطابق یہ ہے کہ، آپ القرآن کی عربی کے تمام
الفاظ یعنی کانسٹنٹ (عنصر) کو اپنی لسان کا حصہ بنالیں ۔ شکریہ
الْاَحْبَارِ وَ الرُّهْبَان کا فہم ایک مخصوص جماعت کی طرف کیوں کیا جاتا ہے ؟؟
حبر ۔ کانسٹنٹ (عنصر) سے بننے والے 4 مرکبات ۔ أحبارهم ۔ الأحبار ۔ تحبرون ۔ يحبرون، جن سب کا فہم ایک ہے ۔
ر ھ ب ۔ کانسٹنٹ سے بننے والے 11 مرکبات ۔ الرهب ۔ ترهبون ۔ رهبة ۔ فارهبون ۔ استرهبوهم ۔ الرهبان ۔ رهبا ۔ رهبانا - رهبانهم ۔ رهبانية ۔ يرهبون جن سب کا فہم ایک ہے ۔
خبردار ۔ اِن کا کوئی اور مرکب بنانے کی کوشش کرکے القرآن کی آیات میں ملحد بنتے ہوئے تبدیلی کے مجرم نہ بنیں ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اِس بلاگ کی ابتداء میں نے 3 مارچ 2014 کو کی ۔ اپنے فہم کے مطابق القرآن کے کانسٹنٹ کو بنیاد بنا کر پہلی سورۃ کے 28 کانسٹنٹ (عوذ ۔ ب ۔ الله ۔ من ۔ شطن ۔ رجم ۔ سمو ۔ رحم ۔ حمد ۔ ربّ ۔ علم ۔ ملك ۔ يوم ۔ دين ۔ايا ۔ عبد ۔ عون ۔ هدي ۔ صرط ۔ قام ۔ الذی(ذا) ۔ نعم ۔ علي ۔ غير ۔ غضب ۔ و ۔ لا ۔ضلل ۔ ) کو اُن کی صفات کے ساتھ کاپی پیسٹ کرکے سمجھانے کی کوشش کی ہے ۔ اگر فرصت ہو تو پڑھ کر میرے فہم کی غلطیاں نکالیں اور بتائیں ۔ مشکور رہوں گا۔
سورۃ الفاتحہ میں استعمال ہونے والے 28 کانسٹنٹ ( عناصر) -
اِن الفاظ پر کلک کریں آپ اُس پہلی آیت پر چلے جائیں گے جس میں یہ درج ہیں -
٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں