مسجدوں میں اس کا نام " چندہ"
مزاروں میں اس کا نام " نذرانہ"
شادی میں اس کا نام " جہیز"
طلاق اس کا نام " نان نفقہ"
کسی کو دینا ہو اس کا نام " قرضہ"
ملاز مین میں اس کا نام " تنخواہ"
عدالت میں اس کا نام " جرمانہ"
دیہاڑی داروں میں اس کا نام " مزدوری"
بچوں میں اس کا نام " پاکٹ منی"
پولیس میں اس کا نام " خرچہ پانی"
وکیلوں میں اس کا نام " کیس کی کاپی"
ٹھیکیداروں میں اس کا نام " کمیشن"
ویٹرز میں اس کا نام " ٹِپ"
غریبوں میں اس کا نام " بھیک"
این جی اوز میں اس کا نام
" ڈونیشن"
بیوی کا دیا ہوا نام ، " جیب خرچ"
معاشیات دانوں کا دیا ہوا نام " زر "
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں