میں تجھ کو
سیکھاہوں پیار.... ارے رے بابا نہ بابا
کوشش ہے میری بیکار ...... ارے رے بابا نہ بابا
میں ایک کلی پیاری سی۔۔۔ میں گلشن کی ہریالی
تو ایک ہرجاہی بھنورا۔۔۔ پھرتا ہے ڈالی ڈالی
تیری رگ رگ میں عیاری --- میں لڑکی بھولی بھالی
میرا لہجہ خوشبو جیسا --- تیری بات بات میں گالی
میں ساحل تو مجدھار ....ارے رے بابا نہ بابا
میں تجھ کو سیکھاہوں پیار.... ارے رے بابا نہ بابا
تیری ہر نہ انصافی--- رہتی میری نظر میں
ماتھے پہ شکن ہو تیرے--- تو درد ہو میرے سر میں
بدلے ہیں کتنے ساتھ تو نے--- اس ایک سارے سفر میں
تو گھومے دنیا بھر میں--- میں قید رہوں تیرے گھر میں
دوہرا ہے تیرا کردار .... ارے رے بابا نہ بابا

کیا ساتھ ہے تیرا میرا --- تو شام ہے میں ہوں سویرا
میں گھر پہ راستہ دیکھوں--- تیرا بستی بستی ڈیرہ
تو اک فیراہی پنچھی--- ہر شاخ پہ تیرا بسیرا
اور مجھ پر یہ پابندی--- میں نام جپوں بس تیرا
تو چاہے بیویاں چار ...ارے رے بابا نہ بابا

تو ایک شکاری چیتا --- میں سیدھی سچی گاہے
تو عیب کرے دنیا کے --- اور مجھ کو عیب لگاہے
میرے پاؤں میں ہے جو گنگرو --- تو نے ہی مجھے پہناہے
وعدوں سے مجھے بہلاہے--- تو جوٹھی قسمیں کھاھے
اک دن میں سو سو بار ...ارے رے بابا نہ بابا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں