1986 سے پہلے ایڈز نے دنیا میں اک خطرے کی لہر دوڑا دی - جو نزلہ ، گلے کی خرابی، بخار ، پیٹ کا درد ، جسم پر سرخ نشانات ، گلے اور شرمگاہ میں خارش، عضلات میں درد اوروزن میں کمی -
اب دنیا ایبولا وا ئریس کے شور سے جاگ اٹھی ہے جس وجہ سے مغربی افریقہ میں ایبولاوائریس سے 2600 افراداس کا شکار ہو کرموت کے منہ جا چکے ہیں ۔ جن میں سوڈان ، یو گنڈا ، کانگو ، گونیا ، لائبیریا ، نائجیریا اور سیرا لیون شامل ہیں ۔
ایڈز پر تو جلد ہی قابو پا لیا ، لیکن یہ بیماری انسان کے ہاتھوں آنے والی اُن مہلک بیماریوں کی شروعات ہیں جو انسان نے انسانوں کو ہی تباہ کنے والے جرثوموں کا نتیجہ ہیں جو امریکن لیباٹریوں میں پالے گئے اور اُن کی ھلاکت خیزی کا نتیجہ دیکھنے کے لئے خاموشی سے اِن افریقی علاقوں میں استعمال کئے گئے ۔ #Ebolavirus developed by US Bio-warfare lab, says US don
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں