کہا کسی درد مند نوجوان محقق نے :
یہ بہت ہی قابل تحسین بات ہے کہ
پرندوں کا کوئی مذہب مسلک اور ذات برادری نہیں ہوتی۔
'
'
لکھا ہم نے :
پرندوں کی
ذاتیں بھی ہیں ، مسلک بھی ہے اور برادری بھی ۔ نوجوان !
پرندے خالقِ کائینات کی ایک وسیع ملکت کے باسی ہیں ۔
ان کی تین بڑی برادریاں ہیں ۔
٭ - گوشت خور برادری
٭ - سبزہ و دانہ خور برادری
٭ - گوشت ، سبزہ و دانہ خور برادری ،
'
گوشت خور برادری کے دو بڑے مسلک ہیں :-
٭ - چیر پھاڑ کر کھانے والے ۔
٭ - سموچا کھانے والے ۔
'
چیر پھاڑ کر کھانے والوں کی دو ذاتیں ہیں ۔
٭ - تازہ گوشت کھانے والے ۔
٭ - مردار گوشت کھانے والے ۔
بس اب آپ کی اختلاف رائے کا انتظار ہے ؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں