Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

پیر، 13 نومبر، 2017

پیراڈائز لیکس

پیرا ڈائز لیک ۔ قرعہ اندازی میں خوش نصیبوں کے نام ۔ کیا آپ بھی اِن خوش نصیبوں میں ہیں ؟
جنرل (ر)مرزا اسلم بیگ ، لیفٹیننٹ جنرل (ر)زاہد علی اکبر   (چئیر مین واپڈا ) ، ایڈمرل (ر) منصور الحق ، ایڈمرل (ر) سعیدمحمد خان ، ائیر چیف مارشل (ر) انور شمیم ، بریگیڈئیر (ر) امتیاز ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فضل حق ، ائیر چیف مارشل(ر) عباس خٹک ، میجر جنرل (ر) شجاعت علی بخاری، کیپٹن ایس ایچ اطہر ، کیپٹن نصیر احمد،  بریگیڈئیر (ر)اسلم حیات قریشی ، کیپٹن ایس ناصر ،میجر (ر) جہانگیر خان،کیپٹن (ر)  ، گوہر ایوب،  میجر (ر)  آفتاب احمد شیرپاؤ۔ پسران جنرل اختر عبدالرحمٰن   ۔ میجر (ر)    مسعود شریف۔ 
  بریگیڈئیر (ر) اے آر صدیقی ،

سب کو مبارک ہو کہ اُن کے  عظیم قائدین  نے اُنہیں شرمندگی سے بچا لیا ۔
لکھا ایک منچلے نے :
سر جی ! مبارک باد قبول فرمائیں ۔ بس اسی بات کی کمی تھی اور اکثر احساس کمتری ہوتا تھا۔ بہرحال اب یہ مسئلہ بھی حل ہو ہی گیا۔
بیوروکریٹس:
جاوید خانزادہ ، احمد صادق ، جاوید قریشی ، ایم بی عباسی ،  شریف ،سلمان فاروقی ،شفیع شہوانی ، عثمان فاروقی ، شاہد رفیع ، واجد شمس الحسن ، شوکت علی کاظمی ۔
   
بزنس مین:  

 صدر الدین ہاشوانی، بہرام ڈی آواری، سعید شیخ، سلطان لاکھانی، امین لاکھانی، ذوالفقار لاکھانی، اقبال لاکھانی، یونس ڈالیا، عبدالرزاق یعقوب(ARY) ، علی جعفری، اسد اللہ شیخ، اصغر ملک ، آصف میمن، حسین لوائی، اقبال میمن، جاوید سلطان، ریاض لعل جی، نسیم الرحمن، آصف اقبال، ہارون حاجی کباڈیا، آصف سہگل، عارف سہگل، عابد سہگل، شیخ عبدالشمویل قریشی، محفوظ مصطفیٰ، ماجد بشیر، محمد آصف، محمد رضی، محمد صالح، جاوید سلطان، بدرالزمان، میاں فاروق احمد شیخ، میاں سہیل احمد شیخ، عبدالشکور اسماعیل کلوڈی، عبداللہ کلوڈی، صدر الدین گانجی، ہاشم گانجی، چوہدری زاہد احمد، چوہدری شاہد حمید، بُشریٰ زاہد حمید، میاں شہزاد اسلم، میاں شمیم انور، میاں فرخ نسیم، میاں محمد احمد، جاوید اشرف، سعید جاوید طارق، اختر وقار عظیم ، نصرت وقار عظیم ، شوکت  وقارعظیم ، سجاد  وقارعظیم ، شفیق سہگل ، شاہد سہگل ، شہزاد سہگل، سرور علی، رفیق سہگل ، چوہدری محمد انور حسین سندھو، انور نسرین ، خالد حسین چوہدری، فوزیہ بی بی ، نسیم منور، سید ثمینہ ابرار، ضیاء الرحمٰن ،سید شہزاد ظہور ، فوزیہ حیدر ،جاوید احمد شاہ ،دردانہ شاہ ،فوزیہ علی کاظمی ، عبدالستار کیریو، ڈاکٹر غنی انصاری ، فرید ویریانی ،فرید عطاءاللہ ، حبیب اللہ خان کنڈی ، میاں محمد علی طارق،  محمدصالح، مسلم لاکھانی ، ناہید خان ،  ناصر وسیم خان ،نیئر باری ،ایس ایم اسحٰق،سید جاوید طارق ،سجاد حسین ،شجاع الحسن ،سراج شمس الدین ،طاہر خان نیازی، طفیل شیخ ،مسعود شاہ ، سید طاہر حسین ،طاہر حسین ،سید عامر حسین ،انجم طاہر حسین ،فرح ناصر حسین ، فرناز عامر حسین ، شیخ ضمیر احمد ،عائشہ آفتاب ، ایم ایم اسلم خان ،مریم آفتاب ، ایس جے او فاطمی ، بیگم پروین حیات، ڈاکٹر جریر ایس دجانی ، ایم ابراہیم فیاض حمید ،حیدر علی خان ،حسن محمود سیال ، کے ایچ ایم عبدالرحمان جامی ،بلقیس اختر، نور جہاں، کے ایچ ایم یوسف ، کے ایچ ایم عبداللہ ،عائشہ فرزانہ ، مہر فاطمہ ،کنیز فاطمہ ، عبدالشکور ،حاکم شیخ ، اختر علی ، قمر جہاں، محمد بہاؤالدین پرویز،محمد سعید خان ، شلیم انڈریوز۔

سیاستدان:
میاں محمد شریف ، میاں محمد نواز شریف ، میاں محمد شہباز شریف ،میاں محمد عباس شریف ، میاں حسین نواز،میاں حسن نواز،میاں حمزہ نواز، بیگم کلثوم نواز، شمیم اختر ، آصف علی زرداری ، بینظیر بھٹو ، آفتاب احمد، جہانگیر بدر، خاقان عباسی ، سید غوث علی شاہ ، سید عبداللہ شاہ ، شاہدہ فیصل ، زوجہ فیصل صالح حیات ، سید اسد  صالح حیات ، سید    فیصل صالح حیات ،عامر مگسی ، انور سیف اللہ ، اعظم  خان ہوتی ، چوہدری شیر علی، غلام مصطفیٰ کھر ،گلزار احمد (سینیٹر)، ہارون اختر، ہمایوں اختر، جام معشوق علی ، جاوید ہاشمی ، منظور وٹو ،منور حسین منج، نادر مگسی ،نواب یوسف تالپور ، رانا شوکت محمود ، وقار احمد، ذوالقار مگسی ، احمد مختار ،ڈاکٹر ذوالفقار مرزا،خالد کھرل ،راؤسکندر، رحمان ملک ، سردار مہتاب احمد خان ،فوزیہ یوسف رضا گیلانی ، آفتاب اے شیخ ، نسرین آفتاب، اسلام الدین شیخ ، نورمحمد شیخ ، نورالدین شیخ ، نورین شیخ  ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭ اطلاعات جاری ہیں ٭٭٭٭٭٭٭٭
نوٹ : یہ ایک معلوماتی پوسٹ ہے جو فیس بُک پر ، کسی  ، انصاف پسند پوسٹ ماسٹر نے جاری کی ، اِس کی تصحیح یا  درستگی  ہوتی رہے گی ۔ املاء کی اغلاط ، قابل درگزر ہیں ۔ وہ جن کے مزید نام شامل کئے جائیں گے ، اُن میں بھی مقصد معلومات کی فراہمی ہے ۔ (مہاجرزادہ)
 











کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔