وٹس ایپ پر وصول ہونے والی ایک پکچر پوسٹ ۔
یہ 1953 میں شائع ہنے والے کسی گورنمنٹ صفحے کا عکس ہے ۔ جس کے مطابق قائد اعظم کی تاریخِ پیدائش 26 دسمبر لکھی گئی ہے ۔
گویا 26 دسمبر کو 1293 ھجری 10 ذی الحج، کا مبارک ترین دن تھا۔
مہاجر زادہ نے کمنٹ لکھا :
پہلے دو چھٹیاں مملکتِ خدادا کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہوا کرتی تھیں ۔
٭-اُس وقت پاکستان پر گورنر جنرل غلام محمد(چارٹرڈ اکاونٹنٹ۔ انڈین سول سروس ) کی حکومت(1951 تا 1953) تھی جو علامہ اقبال کی بیٹی کے سسر اور یوسف صلاح الدین کے دادا تھے ۔
٭- وزیر اعظم کی حیثیت سے ۔خواجہ ناظم الدین کی حکومت(1951 تا 1953) تھی۔
٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں