کرائم
(جرم) کے کرموں نے انٹر نیٹ کی ایجادکے بعد سائبر کرائم کو جنم لیا ۔کہتے
ہیں کہ لالچ کا سکّہ صرف مجرم ہی لے کر پھرتا ہے جو اُن انسانوں کو کےسامنے
ڈالتا ہے جو اپنی روزمرہ کی کمائی کو اُس سکّے کے پھیر میں پڑ کر دوگنا
اور چوگنا کرنے کے پھیر میں پڑ کر اپنی فاضل کمائی(قرض یا محنت) سے ہاتھ
دھو بیٹھتے ہیں۔
اِس سلسلے میں ریٹائرمنٹ کے بعد یکم جون 2000 میں بزنس
میں قدم رکھنے کے بعد ، کرائم کے کھلاڑیوں نے قدم رکھا اور پھر سائبر
کرائم کے چکرباز میدان میں کودے ۔ کئی مضامین لکھے ۔جن میں جگ بیتی اور آپ
بیتی دونوں شامل ہیں ۔
٭٭٭فہرستِ مضامین برائے کرائم اور سائبر کرائم ٭٭٭
ادارے ۔
٭-فراڈ سے کیسے بچیں ؟ مارچ 2016
٭- آپ کا قیمتی انگوٹھا۔ اگست 2019
٭-موبائل پر فراڈ
٭ - انٹرنیٹ
فراڈ -
ارب پتی بیوہ کو مدد
چاہیئے۔مئی 2002
گمشدہ دفینوں کی سر زمین افریقہ۔نومبر 2004
گمشدہ دفینوں کی سر زمین افریقہ۔نومبر 2004
٭-
ھیکرز -
وٹس ایپ - پر خوش خبریاں ۔ستمبر 2016
سچے جن سے بچنے کا طریقہ -ستمبر 2015
لنک پکچرز۔مارچ 2016
قسمت کا چکر گھمائیں اور گھن چکر بنیں ۔ نومبر 2016
٭٭٭٭ ٭فراڈیوں کے خلاف مہاجر زادہ کا جہاد ۔ ٭٭٭٭٭