Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

ہفتہ، 12 نومبر، 2016

قسمت کا چکر گھمائیں اور گھن چکر بنیں

وٹس ایپ پر ، ایک دوست نے ذاتی بھیجا


کلک کیا تو ، امیزن کا قسمت کا چکر کھلا ۔ 


چکر گھمایا ۔ تو ایک اور چکر کا چکر چلا اور یہ نکلا ۔

مہاجرزادہ جلدی کر ورنہ آئی فون 7 موبائل ھاتھ سے جائے گا
۔ اوہ چلا گیا ۔ کیوں کہ امیزن کو فائر فوکس موبائل نمبر پڑھنے نہیں دے رہا اور وہ اُس کے پاس تو نہیں ہیں

خبیث کہتا ہے ، اپنے دوستوں کے فون نمبر دو ، تاکہ اُن کے موبائل میں موجود بھی نمبر اُڑا لوں ۔

لیکن میں نے تو لیپ ٹاپ سے چکر گھمایا اور بچ گیا ۔ 

یہ گھن چکر بنانے والا کہتا ہے، کہ ایک IP پر ایک " گیم : کھیلیں !

ایک " گیم "  کھیلیں ! 

کیا سمجھے ؟

مہاجرزادہ نے 6 بار یہ گیم کھیلی اور قسمت کا سکندر نکلا کیوں
6 بار آئی فون 7 موبائل ہی نکلا ! 
 امیزن کا ڈومین نیم :
http://amazon-box.124sales.com

آئی پی ایڈریس :
85.25.176.57

اور یہ چکر جرمنی کے شہر Hurth کے سرور سے چلایا جارہا ہے۔


ارے ھاں آپ کویہ تو معلوم ہے کہ امیزن  http://amazon.com 
ایک بہت بڑی ویب سائٹ ہے ۔ 
جس کے سرور امریکہ میں ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔