ٹین کا بکس لے کر 18 نومبر 1974 کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کے گیٹ سے داخل ہونے والے ، جنٹل مین کیڈٹ نمبر 14538 راحیل شریف نے
29 نومبر 2016 تک فوج کے دوران سروس میں ملنے والے، ایک رہائشی پلاٹ ۔ ایک کمرشل پلاٹ اور ایگریکلچرل زمین ، اپنے ٹین کے بکس سے نکال کر !
مبلغ 8 کروڑ روپے میں بیچ کر، پاکستان آرمی کے شہداء کے فنڈ میں فی سبیل اللہ دے دئے !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں