پہلا اور دوسرا اور تیسرا ، مرحلہ مکمل کرنے کے بعد اب ہم چوتھے مرحلے میں داخل ہوتے ہیں :
مرتکز - ارتکاز (Attenuation) کے عمل کے لئے مشق :
٭- میرا یہ عمل 20 منٹ کا ہے ۔ٹھیک 20 منٹ بعد میری آنکھ خود بخود کھل جائے گی ۔
دو منٹ کا یہ دورانیہ آپ بے شک اپنی گھڑی سے دیکھیں اور سانسوں کے اندر لینے اور باہر نکالنے کو ریگولیٹ کریں ، ٹھیک دو منٹ، آرام سے اپنی آنکھیں موند لیں اور ۔۔۔
اب اگلے دو منٹ یہ الفاظ دھرائیں۔
سانس اندر کھینچتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی زندگی کی علامت ہے،
ارتکاز کی 4 منٹ کی مشق کے بعد ہم روشنی کے مراقبے کی طرف جائیں گے-
اب اپنی سوچ میں یہ ہدایات دیں اور پہلے مرحلے کی ہدایات کو اپنے اندر محسوس کریں :
1- میرے چاروں طر ف روشنی موجود، جو میرے جسم کو روشن کر رہی ہے، اور میرے سر پر روشنی کا ایک مینار ہی جو میرے سر کے پہلے حصے میں آہستہ آہستہ داخل ہو رہا ہے،میرا سر روشنی سے بھرتا جا رہا ہے۔ میں اپنے دماغ میں روشنی محسوس کر رہا ہوں، ہاں یہ روشنی میرے دماغ میں موجود تاریکی کو نیچے کی طرف دھکیل رہی ہے۔

سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-

3 - روشنی، میرے حلق کی طرف جا رہی ہے، میری گردن اور اوپر کا سارا حصہ روشنی سے بھر چکا ہے، یہاں موجود تاریکی نیچے کی طرف اتر چکی ہے۔

4 - روشنی کا مینار میرے سر سے داخل ہو کر میرے دماغ کے مرکزی حصے سے حلق کی طرف آیا اور اب یہ میرے سینے میں دل کے اطراف میں پھیل رہا ہے اور تاریکی کو مزید نیچے دھکیل رہا ہے۔ مجھے اپنے سینے سے اوپر کا تما م حصہ روشنی سے بھرا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔

آپ اِ س مشق کے دوران محسوس کریں گے کہ مرتکز ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی ، آپ کے روشنی کا پیٹرن تبدیل ہونے لگے گا ۔ لیکن جو پیٹرن بنے گا وہ تاریک حصہ نیچے اور روشن حصہ اوپر ۔ درمیان میں تاریکی کے نقطے یا سائے بھی گھومتے نظر آئیں گے ۔ جب یہ نظر آنے ختم ہو جائیں گے - تو پھرپانچویں مرحلے کی طرف جائیں -
لیکن یاد رھے کہ مرتکز ہونے کا وقت 4 منٹ نکال کر ، آپ کے مراقبے کا دورانیہ کسی بھی صورت میں 20 منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاھئیے ۔مشقوں کے دوران ، گو کہ آپ کا بائیو کلاک آپ کو خود بخود بیدار کر دے گا -یعنی بتا دے گا کہ 20 منٹ ہوچکے ہیں تو آپ آہستہ آہستہ آنکھیں کھولیں گے ۔ آپ سامنے گھڑی رکھ سکتے ہیں -

2- میری پیشانی کے پیچھے
میرے دماغ کا مرکزی حصہ ہے، جو میرے پورے جسم کو کنٹرول کرتا ہے، جس میں
روشنی داخل ہو کر میری پیشانی کی طرف آ رہی ہے، میری پیشانی روشن ہو
رہی ہے اور یہاں سے تاریکی نیچے کی طرف جا رہی ہے۔
سانس اندر کھینچتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی- سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
3 - روشنی، میرے حلق کی طرف جا رہی ہے، میری گردن اور اوپر کا سارا حصہ روشنی سے بھر چکا ہے، یہاں موجود تاریکی نیچے کی طرف اتر چکی ہے۔
سانس اندر کھینچتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
4 - روشنی کا مینار میرے سر سے داخل ہو کر میرے دماغ کے مرکزی حصے سے حلق کی طرف آیا اور اب یہ میرے سینے میں دل کے اطراف میں پھیل رہا ہے اور تاریکی کو مزید نیچے دھکیل رہا ہے۔ مجھے اپنے سینے سے اوپر کا تما م حصہ روشنی سے بھرا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔
سانس اندر کھینچتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
آپ اِ س مشق کے دوران محسوس کریں گے کہ مرتکز ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی ، آپ کے روشنی کا پیٹرن تبدیل ہونے لگے گا ۔ لیکن جو پیٹرن بنے گا وہ تاریک حصہ نیچے اور روشن حصہ اوپر ۔ درمیان میں تاریکی کے نقطے یا سائے بھی گھومتے نظر آئیں گے ۔ جب یہ نظر آنے ختم ہو جائیں گے - تو پھرپانچویں مرحلے کی طرف جائیں -
لیکن یاد رھے کہ مرتکز ہونے کا وقت 4 منٹ نکال کر ، آپ کے مراقبے کا دورانیہ کسی بھی صورت میں 20 منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاھئیے ۔مشقوں کے دوران ، گو کہ آپ کا بائیو کلاک آپ کو خود بخود بیدار کر دے گا -یعنی بتا دے گا کہ 20 منٹ ہوچکے ہیں تو آپ آہستہ آہستہ آنکھیں کھولیں گے ۔ آپ سامنے گھڑی رکھ سکتے ہیں -
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں