آج یونٹ کے وٹس ایپ فورم پر یہ خوشخبری ملی

میرا اپہلا ایکشن !
یہ وٹس ایپ کی طرف سے نہیں.
بچیں.
یہ وٹس ایپ کی طرف سے نہیں.
بچیں.
بڑا سادہ جواب ہے ،
ضروری ہے کہ بیل کو کہا جائے ، مجھے مارو ۔
ضروری ہے کہ بیل کو کہا جائے ، مجھے مارو ۔
لیکن کیا کیا جائے ، چارہ بڑا دلفریب ہے کہ وٹس ایپ سکائپ یا IMOکی طرح مُفت وڈیو ٹاک دے رہا ہے ۔
آپ کو جب بھی اگر وٹس ایپ کی طرف سے کوئی بھی سکیم ملی تو وہ ،اس DNS ( ڈومین نیم ) سے ملے گی !
https://www.whatsapp.com
آپ کو جب بھی اگر وٹس ایپ کی طرف سے کوئی بھی سکیم ملی تو وہ ،اس DNS ( ڈومین نیم ) سے ملے گی !
https://www.whatsapp.com
آپ کسی بھی پیشکش کو پہلے جانچیں کہ کیا یہ آپ کے کنٹیکٹس کو اغواء کرنے کا ھوکس تو نہیں ، اُس کے لئے کمپیوٹر سے یہ لنک ایکشن میں لائیں ۔
تو یہ ونڈو کھلے گی ،

اب یہ جاننے کے لئے کہ ، یہ سرور کہاں پڑے ہوئے ہیں تو ان کا ایڈریس معلوم کرنے کے لئے ، یہ لنک کھولیں ۔
اور پہلا آئی پی ایڈریس ڈالیں تو آپ کو مکمل ایڈریس دکھائی دے گا ۔

وٹس ایپ کے سرور امریکہ کے تین شہروں میں ہیں ۔
اور جو لنک سجاد صاحب نے گروپ پر ڈالا ۔ اُس کا ایڈریس:
آپ خود تلاش کریں ۔
پہلے ، اس لنک میں ویب ایڈرس ڈالیں اور آئی پی (IP) ڈھونڈیں ۔
https://www.whatismyip.com/dns-lookup
آپ خود تلاش کریں ۔
پہلے ، اس لنک میں ویب ایڈرس ڈالیں اور آئی پی (IP) ڈھونڈیں ۔
https://www.whatismyip.com/dns-lookup
اور پھر ، آئی پی سے ایڈریس ( IP Address) تلاش کرنے کے لئے ، یہ لنک کھولیں :
https://www.whatismyip.com/ip-address-lookup
https://www.whatismyip.com/ip-address-lookup
اب ٹیسٹ :
فیس بُک کا سرور کہاں پڑا ہوا ہے ؟
نیا حملہ !
نوٹ : وٹس ایپ کو لیپ ٹاپ یا اپنے پرسنل کمپیوٹر کی سکرین سے آپریٹ کریں ۔
وٹس ایپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے آپریٹ کریں
٭٭٭٭ ٭فراڈیوں
کی خلاف مہاجر زادہ کا جہاد ۔ ٭٭٭٭٭
یہ بھی پڑھئیے
٭-موبائل پر فراڈ
٭-موبائل پر فراڈ
٭ - انٹرنیٹ
فراڈ -
٭-
ھیکرز -
For a better understanding of the IP, use that link https://dnschecker.org/ip-location.php, to check the location of IP, by using several geolocation databases.
جواب دیںحذف کریں