Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 11 نومبر، 2016

وٹس ایپ وڈیو کالنگ !

آج یونٹ کے وٹس ایپ فورم پر یہ خوشخبری ملی

میرا اپہلا ایکشن !

یہ وٹس ایپ کی طرف سے نہیں.
بچیں.

 بڑا سادہ جواب ہے ، 
ضروری ہے کہ بیل  کو کہا جائے ، مجھے مارو ۔ 
لیکن کیا کیا جائے ، چارہ بڑا دلفریب ہے کہ وٹس ایپ سکائپ یا IMOکی طرح مُفت وڈیو ٹاک دے رہا ہے ۔

آپ کو جب بھی اگر وٹس ایپ کی طرف سے کوئی بھی سکیم ملی تو وہ ،اس DNS  ( ڈومین نیم ) سے ملے گی !
https://www.whatsapp.com

نہ کہ یہاں سے :
http://whatsapp.video-call.co

 آپ کسی بھی پیشکش کو پہلے جانچیں کہ کیا یہ آپ کے کنٹیکٹس کو اغواء کرنے کا ھوکس تو نہیں ، اُس کے لئے کمپیوٹر سے یہ لنک ایکشن میں لائیں ۔

تو یہ ونڈو کھلے گی ،

جب آپ وٹس ایپ کا  URL ڈالیں گے تو ، جس جس سرور میں وٹس ایپ کا ڈیٹا اُس کے DNS یعنی ڈومین نیم  سے منسلک یا اور ڈومین نیم پر پڑا ہے تو اُس کے سرور اپنی IP ایڈریس کے ساتھ دکھائی دیں گے ۔
اب یہ جاننے کے لئے کہ ، یہ سرور کہاں پڑے ہوئے ہیں تو ان کا ایڈریس معلوم کرنے کے لئے ، یہ لنک کھولیں ۔ 
اور پہلا  آئی پی ایڈریس ڈالیں تو آپ کو مکمل ایڈریس دکھائی دے گا ۔ 

وٹس ایپ کے سرور امریکہ کے تین شہروں میں ہیں ۔ 
 اور جو لنک سجاد صاحب نے گروپ پر ڈالا ۔ اُس کا ایڈریس:
آپ خود تلاش کریں ۔


پہلے ، اس لنک میں ویب ایڈرس ڈالیں اور آئی پی (IP) ڈھونڈیں ۔

https://www.whatismyip.com/dns-lookup

اور پھر ، آئی پی سے ایڈریس (  IP Address) تلاش کرنے کے لئے ، یہ لنک کھولیں :
https://www.whatismyip.com/ip-address-lookup


اب ٹیسٹ :
فیس بُک کا سرور کہاں پڑا ہوا ہے ؟

نیا حملہ !




نوٹ : وٹس ایپ کو لیپ ٹاپ یا اپنے پرسنل کمپیوٹر کی سکرین سے آپریٹ کریں ۔

وٹس ایپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے آپریٹ کریں



 ٭٭٭٭  ٭فراڈیوں کی خلاف مہاجر زادہ کا جہاد ۔ ٭٭٭٭٭
یہ بھی پڑھئیے 
٭-موبائل پر فراڈ
٭ -  انٹرنیٹ فراڈ   -
 ٭- ھیکرز - 

1 تبصرہ:

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔