ایک ایسی یونیورسٹی جس نے پاکستان میں رہنے والے تمام افراد کو تعلیم سے روشناس کروایا ، گو کہ تمام یونیورسٹیاں یہ کام کر رہی ہیں لیکن اِس یونیورسٹی کی خوبی یہ ہے ، کہ آپ کو کلاس میں نہیں جانا پڑتا ۔ اور پڑھے بغیر آپ امتحانی پرچے پر ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکتے ۔ میری رائے میں پاکستان کی یہ سب سے مشکل امتحان لینی والی یونیورسٹی ہے اور یہ میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی تک کے پروگرام چلاتی ہے ۔
ھاں جی !!!!! 33 نہیں ۔
کیا سمجھے ؟
اب میری چھوٹی بیٹی فزکس میں قائد اعظم یونیورسٹی سے ایم فل کرنے ، مگر فوجی مجبوری کے وجہ سے وائیوا جمع نہ کرا سکنے کے بعد ، اب ایم اے ایجو کیشن کر رہی ہے ۔
Spring 2016
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
میں نے 1998 میں ایم اے سوشیالوجی کا امتحان دیا تھا ، یقین مانیں اسائینٹمنٹ لکھنے ، جمع کروانے اور پرچہ دینے میں دانتوں تلے پسینہ آگیا تھا ۔ کیوں کہ پاس ہونے کے لئے 100 میں سے 40 نمبر لینا لازمی ہے ۔ھاں جی !!!!! 33 نہیں ۔
کیا سمجھے ؟
اب میری چھوٹی بیٹی فزکس میں قائد اعظم یونیورسٹی سے ایم فل کرنے ، مگر فوجی مجبوری کے وجہ سے وائیوا جمع نہ کرا سکنے کے بعد ، اب ایم اے ایجو کیشن کر رہی ہے ۔
میں نے جب اُسے یہ پرچہ وٹس ایپ کیا تو وہ ہنسی اور میسج کیا ۔
" پپا ، اپیا مجھ سے لڑے گی "
میں نے جواب دیا ،
" اگر میں مضمون لکھا تو آپا(بڑی بہن) میری مٹی پلید کر دے گی "
" پپا ، اپیا مجھ سے لڑے گی "
میں نے جواب دیا ،
" اگر میں مضمون لکھا تو آپا(بڑی بہن) میری مٹی پلید کر دے گی "
گو کہ یہ پرچہ انگلش کا ہے!
لہذا اپنی آپا سے پہلے سے گستاخی معاف کرواتے ہوئے یہ مضمون اردو میں لکھنے کی جسارت کررہا ہوں ۔
سوال : اپنی بڑی بہن کی پرسنیلٹی کے بارے میں لکھیں
اب یہ مضمون پڑھیں ،
میری بڑی بہن
لہذا اپنی آپا سے پہلے سے گستاخی معاف کرواتے ہوئے یہ مضمون اردو میں لکھنے کی جسارت کررہا ہوں ۔
سوال : اپنی بڑی بہن کی پرسنیلٹی کے بارے میں لکھیں
اب یہ مضمون پڑھیں ،
میری بڑی بہن
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں