Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

بدھ، 2 نومبر، 2016

سی پیک اور حکومت کی کامیابی

پاکستان اور چین کے درمیان ، سب سے بڑی تجارتی لائف لائن ، جس کو کاٹنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی -
 
آخری کوشش اکتوبر کے آخری ہفتے میں ، نان سٹیٹ ایکٹرز ، پختون خوا اور راء سے محبت کرنے والوں کے ذریعے کرنے کی کوشش کی گئی -
جس کو " حکومت نے پاکستان آرمی اور پنجاب حکومت " کی مدد سے برھان انٹر چین پر ناکام بنا دیا ۔
اگر پنجاب حکومت بھی سیاسی رواداری کا شکار ہوجاتی ، تو نومبر میں ایک ایسی تاریخ رقم کی جاتی جو پاکستان کو ہمیشہ کے لئے تاریک وادیوں میں دھکیل دیتی-




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔