پہلا مرحلہ مکمل کرنے کے بعد اب ہم دوسرے مرحلے میں داخل ہوتے ہیں :
مرتکز - ارتکاز (Attenuation) کے عمل کے لئے مشق :
٭- میرا یہ عمل 20 منٹ کا ہے ۔ٹھیک 20 منٹ بعد میری آنکھ خود بخود کھل جائے گی ۔
دو منٹ کا یہ دورانیہ آپ بے شک اپنی گھڑی سے دیکھیں اور سانسوں کے اندر لینے اور باہر نکالنے کو ریگولیٹ کریں ، ٹھیک دو منٹ، آرام سے اپنی آنکھیں موند لیں اور ۔۔۔
اب اگلے دو منٹ یہ الفاظ دھرائیں۔
سانس اندر کھینچتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی زندگی کی علامت ہے،
اب اپنی سوچ میں یہ ہدایات دیں اور پہلے مرحلے کی ہدایات کو اپنے اند محسوس کریں :
سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
جب تک آپ کو اپنے ذہن میں واضح طور پر روشن حصے اوپر اور تاریک حصے نیچے نہ نظر آئے ۔ اور روشنی کی بالکل حرکت نہ ہو ۔ اِس کے لئے آپ کو کم از کم روزانہ مشق کرنے کی صورت میں کم از کم 30 دن درکار ہوں گے ۔ تو پھر تیسرے مرحلے کی طرف جائیں -
یہ روشنی کے 7 مراکز کا فرضی پیٹرن ہے -
مرتکز - ارتکاز (Attenuation) کے عمل کے لئے مشق :
٭- میرا یہ عمل 20 منٹ کا ہے ۔ٹھیک 20 منٹ بعد میری آنکھ خود بخود کھل جائے گی ۔
دو منٹ کا یہ دورانیہ آپ بے شک اپنی گھڑی سے دیکھیں اور سانسوں کے اندر لینے اور باہر نکالنے کو ریگولیٹ کریں ، ٹھیک دو منٹ، آرام سے اپنی آنکھیں موند لیں اور ۔۔۔
اب اگلے دو منٹ یہ الفاظ دھرائیں۔
سانس اندر کھینچتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی زندگی کی علامت ہے،
ارتکاز کی 4 منٹ کی مشق کے بعد ہم روشنی کے مراقبے کی طرف جائیں گے-
اب اپنی سوچ میں یہ ہدایات دیں اور پہلے مرحلے کی ہدایات کو اپنے اند محسوس کریں :
1- میرے چاروں طر ف روشنی موجود، جو میرے جسم کو روشن
کر رہی ہے، اور میرے سر پر روشنی کا ایک مینار ہی جو میرے سر کے پہلے حصے
میں آہستہ آہستہ داخل ہو رہا ہے،میرا سر روشنی سے بھرتا جا رہا ہے۔ میں
اپنے دماغ میں روشنی محسوس کر رہا ہوں، ہاں یہ روشنی میرے دماغ میں موجود
تاریکی کو نیچے کی طرف دھکیل رہی ہے۔
سانس اندر کھینچتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی- سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
2- میری پیشانی کے پیچھے
میرے دماغ کا مرکزی حصہ ہے، جو میرے پورے جسم کو کنٹرول کرتا ہے، جس میں
روشنی داخل ہو کر میری پیشانی کی طرف آ رہی ہے، میری پیشانی روشن ہو
رہی ہے اور یہاں سے تاریکی نیچے کی طرف جا رہی ہے۔
سانس اندر کھینچتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی- سانس باہر نکالتے وقت ۔ روشنی - روشنی- روشنی-
جب تک آپ کو اپنے ذہن میں واضح طور پر روشن حصے اوپر اور تاریک حصے نیچے نہ نظر آئے ۔ اور روشنی کی بالکل حرکت نہ ہو ۔ اِس کے لئے آپ کو کم از کم روزانہ مشق کرنے کی صورت میں کم از کم 30 دن درکار ہوں گے ۔ تو پھر تیسرے مرحلے کی طرف جائیں -
یہ روشنی کے 7 مراکز کا فرضی پیٹرن ہے -
لیکن
یاد رھے کہ مرتکز ہونے کا وقت 4 منٹ نکال کر ، آپ کے مراقبے کا دورانیہ
کسی بھی صورت میں 20 منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاھئیے ۔مشقوں کے دوران ، گو
کہ آپ کا بائیو کلاک آپ کو خود بخود بیدار کر دے گا -یعنی بتا دے گا کہ
20 منٹ ہوچکے ہیں تو آپ آہستہ آہستہ آنکھیں کھولیں گے ۔ آپ سامنے گھڑی
رکھ سکتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں