میاں بیوی شام کو بیٹھ کر نیشنل جیوگرافک دیکھ رہے تھے ۔ سین تبدیل ہوا ایک چیتا معصوم ہرن کا پیچھا کرتا ہوا دکھائی دیا
بیوی : اُف کتنا خوفناک منظر ہے اللہ کرے ، یہ چیتا اِس ہرن کا شکار نہ کر سکے ۔
ایک موقعہ پر ہرن بس چیتے کی جھپٹ میں تھا کہ بیوی چلائی ۔
بیوی: میرے اللہ میرے اللہ ، معصوم ہرن کو بچا ۔ میرے اللہ ۔ (شوہر کو ھاتھ مار کر بولی) کچھ کرو نا دانت نکالے کیا دیکھ رہے ہو ، کچھ کرو ۔ میرے اللہ ۔ اُف ، میرے اللہ ۔
شوھر: کیا بچوں والی بات کر رہی ہو ؟ چیتا اگر ہرن نہ کھائے تو زندہ کیسے رہے ؟
بیوی : یہ کچھ اور چیز نہیں کھا سکتا ، مثلا گینڈا یا بھینسا وغیرہ
شوہر: یہ جو تم معصوم مرغیوں ے چکن تکہ اور چکن بوٹی کھاتی ہو !اور یہ ظالم چیتی ہے چیتا نہیں !
بیوی اچھا مجھے کچھ نہیں معلوم ، اگر اِس چیتی نے یہ ہرن شکار لیا تو ، آئیندہ میری امی ہمیشہ میرے ساتھ رھیں گی ۔
تو قارئین ! باقی آپ اِس وڈیو میں دیکھیں ۔