بلاگ بنانے کے بعد جو اہم مرحلہ ہے اُس میں تحریری لکھ کر اُسے خوبصورت بنانے کا ۔
1- سب سے پہلے اپنے مضمون کا عنوان لکھیں ۔
2- اُس کے بعد لیبل ، کیٹیگری لکھیں کہ یہ ، شاعری ، طنز و مزاح ، تعلیم ، طب ۔ ۔ ۔ ۔ ! ہے ۔
اِس کے لئے لیبل کے ٹیب کو دبائیں تو ایک ونڈو کھل جائے گی ۔ اُس میں لیبل لکھ کر ، Done کو دبا دیں ۔

3- اب آپ اپنے ٹیکسٹ کو انگلش میں لکھنا چاہتے ہیں یا اردو میں ، لو لازمی بات ہے کہ دائیں یا بائیں ایڈجسٹ کریں گے ۔ تو اِس آئی کون کو سلیکٹ کریں ۔ اور لکھنا شروع کر دیں ۔
4- اگر آپ شاعری لکھ رہے ہیں تو ، شاید آپ دو شعروں کو دائیں اور دو کو بائیں رکھیں گے تو اُس کے لئے یہ آئی کون دبائیں ۔
5- اگر ٹیکسٹ کو مختلف رنگ دینے ہیں تو اِس آئی کون کو دبا کر اپے پسند کے رنگ منتخب کریں ۔ اور اگر منتخب ٹیکسٹ کی لائن کے نیچے لکیر لگانی ہے ، یا اٹالِک الفاظ لکھنے ہیں یا الفاظ کو بولڈ کرنا ہے تو اِن کو منتخب کریں ۔
6- اگر ہیڈنگ اور سب ہیڈنگ بنانی ہے تو اِس آئی کون کو سلیکٹ کریں ۔
7- گو کہ یہ پروگرام ، آٹو محفوظ کرتا ہے ۔ لیکن احتیاطاً ۔ آپ جو بھی ٹائپ کریں اُسے محفوظ لازماً کریں ،
8- اُس کے بعد ، یہ دیکھنے کہ ئے کہ پوسٹ ہونے کے بعد آپ کی تحریر کیسے نظر آتی ہے ، تو PREVIEW کو دبائیں ۔ نئی ونڈو آئے گی ، اِسے پڑھ کر اگر ضرورت ہے تصحیح کریں-

9- اگر اپنی تحریر کے فونٹ کو بڑا یا چھوٹا کرنا ہو ، تو یہ آئی کون دبائیں اور اپنی پسند کا فونٹ منتخب کریں ۔
10- تصویر ڈالنی ہو تو یہ آئی کون دبائیں ۔ تو نیچے والی ونڈو کھلے گی-
1- اگر آپ کمپیوٹر سے اپ لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ دبائیں ۔
2- اگر اپ اپنے پچھلے بلاگ میں ڈالی ہوئی تصویر کو یہاں دوبارہ ڈالنا چاھتے ہیں تو اسے دبائیں -

آپ اسے سلیکٹ کریں گے تو تصویر آپ کے ٹیکسٹ ایڈٹ ایریا میں اجائے گی ، اُسے پکڑ کر اُس کی جگہ پر رکھ دیں ۔ شروع میں آپ کو مشکل آئے گی لیکن پھر آپ ماہر ہو جائیں گے -
11- ٹیکسٹ میں لنک ڈالنے کے لئے , ٹیکسٹ لکھ کر سلیکٹ کریں ، لنک کو کاپی کریں -اِس آئی کون کو دبائیں ۔ اور لنک کو پیسٹ کریں ۔
12- بعض پوسٹ میں ہم عربی آیت ، کاپی پیسٹ کر کے ڈالتے ہیں ۔ چونکہ ہمارا بنیادی فونٹ ، نستعلیق ہے ، لہذا آیت بھی نستعلیق فونٹ میں ،
PREVIEW ہوگی اور مشکل سے سمجھ آئے گی اُسے عربی فونٹ میں دیکھنے کے لئے
اِس عربی آیت کا فونٹ سائز ۔ Largest ، رنگ سبز ، فونٹ Times ، اور 2/2 میں لنک ہے ،
13- وڈیو ڈالنے کے لئے اِس آئی کون کو دبائیں اور اپنے کمپیوٹر سے ، وڈیو سلیکٹ کریں اور ایڈ کریں ۔
گوگل بلاگر کام کے بلاگ سپاٹ بنانے والوں کو دعائیں دیں ۔
٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭
اپنے خیالات دوسروں تک پہنچانے کے لئے اپنا بلاگ بنائیں ۔

٭- کمپیوٹر سے آیات تلاش کرنا آسان ہے
٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں