مرزا غلام احمد آف قادیان مسیح موعود کے بعد ایک اور مسیح ۔
مجھے 2 نومبر کو ایک دوست نے ، ایک وڈیو وٹس ایپ کی ، جس کا ٹائیٹل ،
وڈیو دیکھی ، تو معلوم ہوا کہ ، اردو میں ، باتصویر الکتاب لکھنے کے بعد ۔ اِس نوجوان ( جس کا نام مہر ادیب ولد مہر نذیر ، ساکن کھٹانہ ضلع گجرات ، ہجرت بطرف جرمنی )نے ،
مسیح عیسیٰ ابن مریم ہونے کا تو نہیں ، دوسرا عیسیٰ ، یعنی مثلِ عیسیٰ ہونے کا اعلان کردیا ۔ کیوں کہ جو الفاظ اِس کے منہ سے ادا ہورہے تھے ، بقول اِس کے ، وہ اِس کے نہیں بلکہ ،
دیکھیں وڈیو ۔ جاء عیسیٰ بالبیّنات
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اِس نوجوان کا دعویٰ ہے کہ اِس نے القرآن کو کھول کھول کر اپنی الکتاب میں بینات کے ساتھ بتایا ہے ، اور روایات کو عقل مندوں کی طرح ، بطور حدیث یکسرمسترد کر دیا ہے.
مجھے 2 نومبر کو ایک دوست نے ، ایک وڈیو وٹس ایپ کی ، جس کا ٹائیٹل ،
جاء عیسیٰ بالبیّنات
میں نے نبا 7 کی دوتین وڈیو دیکھی ہوئی تھیں ، جس کا مبلغ اللہ کی آیات کی اچھی ترتیل کرتا تھا ۔ لہذا یہ دیکھنے کے لئے کہ یہ ، آمدِ عیسیٰ کی وضاحت کیسے کرتا ہے ؟وڈیو دیکھی ، تو معلوم ہوا کہ ، اردو میں ، باتصویر الکتاب لکھنے کے بعد ۔ اِس نوجوان ( جس کا نام مہر ادیب ولد مہر نذیر ، ساکن کھٹانہ ضلع گجرات ، ہجرت بطرف جرمنی )نے ،
مسیح عیسیٰ ابن مریم ہونے کا تو نہیں ، دوسرا عیسیٰ ، یعنی مثلِ عیسیٰ ہونے کا اعلان کردیا ۔ کیوں کہ جو الفاظ اِس کے منہ سے ادا ہورہے تھے ، بقول اِس کے ، وہ اِس کے نہیں بلکہ ،
اللہ اِس کی زبان سے انسانوں کو اردو میں بتا رہا ہے !
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ دیکھیں وڈیو ۔ جاء عیسیٰ بالبیّنات
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اِس نوجوان کا دعویٰ ہے کہ اِس نے القرآن کو کھول کھول کر اپنی الکتاب میں بینات کے ساتھ بتایا ہے ، اور روایات کو عقل مندوں کی طرح ، بطور حدیث یکسرمسترد کر دیا ہے.
لیکن اِس نے اپنی دوسری وڈیو میں دجالی بینات جو بتائی ہیں وہ الکتاب (القرآن) کا حصہ نہیں بلکہ روایات کا حصہ ہیں ۔کیوں کہ تمام دجالی کاروائیاں روایات کا حصہ ہیں ، جو شائد بنی امیّہ یا بنّو عباس کا سفّاک حاکم رہا ہوگا ، ویسے سفّاکیت کی داستان سے عربی تاریخ بھری پڑی ہے ۔
اب نہ معلوم یہ حقیقت ہے ، یا شامِ غریباں (شیعاً یا سنّی ) میں خطیبوں کا زورِ بیاں ہے ۔
کیوں کہ کہانت گر د دو ہی شوق رکھتے تھے ، ظلم و بربریت کی داستان یا کسی مہ ِ لقا کے حسن کہ پھلجڑیاں ، جو قصہ خوانی بازاروں میں مقبول ہوئیں ۔
ایک اور نوجوان نے خود کو خلیفہ راشد ہونے کے اعزاز کا اعلان کر دیا ہے ،
دیکھیں وڈیو : گیارھوں خلیفہ راشد ۔
اِس نوجوان نے بارھویں خلیفہ ، احمد کی بشارت بھی دے دی ہے ۔ لگتا ہے کہ یہ بھی شائد احمد عیسیٰ سے بیعت شدہ ہے ، یہ بھی ویسے ہی ڈراوے دے رہا ہے جیسے ، مرزا غلام احمد قادیانی نے دیئے تھے اور احمد عیسیٰ نے دیئے ہیں ۔
مجھ پر ایمان لے آؤ ورنہ مارے جاؤ گے ، انسانوں کے لئےخوف ،مذہب کا پہلا ہتھیار ہے ۔
لگتا ہے کہ مذھبی درویشوں کو اِن دونوں نوجوانوں کی وڈیو نہیں بھیجی گئیں یا اگر بھیجی گئی ہیں تو شائد وہ انتظار کر رہے ہیں کہ یہ مرزا غلام احمد قادیانی کی طرح مریں ، تو پھر غلغلہ ءِ فساد بلند کریں ، کیوں کہ ڈرتے یہ بھی ہیں کہ اگر کہیں اِن کتابوںکی لکھائی کے مطابق ،

واقعی اِ ن دونوں میں سے کوئی ایک ، عیسیٰ یا خلیفہ نکل آیا تو مارے جائیں گے ، لہذا۔
دَر وَٹ جاؤ اور چُپ رہو ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں