انسان کی اندرونی دنیا کا انسان کی بیرونی دنیا سے رابطے کا واحد ذریعہ، انسان کے پانچوں حواس !
انسان کے دو پیراڈئم ہیں ، جن میں تبدیلی اُس کی عمر کے ساتھ ہوتی ہے :
ایک فزیکل پیرا ڈائم (جو حواسِ خمسہ ) جسے وہ کائینات میں ہونے والی تبدیلیوں کے ساتھ، وہ ساتھ تبدیل ہوتا ہے اور
دوسرا سپرٹوئل پیرا ڈائم (الھام) جسے وہ اُس کے ماحول کےمطابق مثبت اور منفیت ترازو میں جانتا رہتا ہے ۔ جوکُلی طور پر اجتماعی شعور ، کے جھکاؤ پر منحصر ہے ۔ اگر اجتماعی شعور ، مثبت ہے تو ثبوت کا پلڑا جھک جائے گا اور اگر اجتماعی شعور منفی ہے تو انکار کا پلڑا جھک جائے گا۔
٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں