بھنے ہو ئے چنےکے انسانی صحت پر حیران کن اثرات ڈالتے ہیں اور وزن کم کرنے میں مدد دیتے ہیں اس
سے جسم کو آئرن بھی ملتا ہے۔ اس کے علاوہ چنے کھانے سے جسم کا کولیسٹرول
بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔ فائبر سے بھرپور غذا میں پروٹین کی مقدار بھی وافر
ہوتی ہے جس سے جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے۔
٭٭٭صحت پر مضامین پڑھنے کے لئے کلک کریں ٭واپس٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں