٭٭٭٭سورۃ الفاتحہ کے 36 آسان الفاظ ٭٭٭٭
سورۃ 1 ۔ آیت ۔2 ۔ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سورۃ 1 ۔ آیت ۔3۔الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ( آیت 1 میں شامل ہے )
سورۃ 1 ۔ آیت ۔4 ۔ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
سورۃ 1 ۔ آیت ۔3۔الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ( آیت 1 میں شامل ہے )
سورۃ 1 ۔ آیت ۔4 ۔ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
سورۃ 1 ۔ آیت ۔6۔اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
سورۃ الفاتحہ کے 36 آسان الفاظ ، سمجھنے کے لئے ۔
| الفاتحه | ||
| الله | ب | عوذ |
| رجم | شطن | من |
| حمد | رحم | سمو |
| ملك | علم | ربّ |
| ايا | دين | يوم |
| هدي | عون | عبد |
| الذي | قام | صرط |
| غير | علي | نعم |
| لا | و | غضب |
| ضل | ||
٭٭٭٭
برائے اطلاع عرض ہے !
کہ
یہ ایک بہترین دُعا ہے جو الکتاب کے شروع میں ہے ۔اِس کے 36 الفاظ ، اُن
کے 30 مادے اور مادوں سے بننے والے اللہ کے 547 الفاظ ،کم از کم ایک اور زیادہ سے زیادہ 2،636 آئے ہیں ۔ یوں صرف اِن کی تعداد الکتاب میں20،108 مرتبہ ہے ۔
اِن کے علاوہ ، اللہ کے 1080 مادوں ، حروف اور ضمیر سے بننے والے ۔تقریباً 14،166 الفاظ ہیں ۔ جو الکتاب میں 77،701 الفاظ بن جاتے ہیں -
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ ﴿54:17﴾
اللہ کی یہ آیات اپنی جگہ ایک اٹل حقیقت ہے - کہ الذِّكْرِ کے لئے الْقُرْآنَ آسان ہوتا رہتا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں