...پاک وطن کے جری جوان ....
یہ وہ گمنام ہیرو ہے
جسے جانے نہیں کوئی
سر دیتا ہے
دهڑ دیتا ہے
جاں کی بازی تک
لگا دیتا ..
ہے تعریف کا بھوکا
نہ تمغے کا تمنائی ...
یہ جری سپاہی ہے..
میری ہر دعا میں شامل یوں
جیسے ماں ,بہن کوئی
باندھے حصار اپنی دعاؤں سے...
دعا ہے کامیابی قدم چومے سدا تیرے
نگہبان ہو وہی تیرا جو ہے آسمانوں میں ..
یہ وہ گمنام ہیرو ہے
جسے جانے نہیں کوئی
سر دیتا ہے
دهڑ دیتا ہے
جاں کی بازی تک
لگا دیتا ..
ہے تعریف کا بھوکا
نہ تمغے کا تمنائی ...
یہ جری سپاہی ہے..
میری ہر دعا میں شامل یوں
جیسے ماں ,بہن کوئی
باندھے حصار اپنی دعاؤں سے...
دعا ہے کامیابی قدم چومے سدا تیرے
نگہبان ہو وہی تیرا جو ہے آسمانوں میں ..
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں