روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کا حکم الذین آمنوا کو واضح الفاظ میں سنانے کا کہا :
حقیقت میں تمھارے لئے رَسُولِ اللَّهِ میں أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ ہے ، اُس کے لئے جورُجُو اللَّهَ کرتا رہتا ہے اور الْيَوْمَ الْآخِرَ اورذَكَرَ اللَّهَ کثرت سے کرتا رہتا ہے ۔
لہذا ہم یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ وہ شخص رَسُولِ اللَّهِ کی أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ پر عمل کرتا ہے ۔
لیکن یہ نہیں کہہ سکتے ، کہ اُس میں محمدﷺ کی شباہت ہے !
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ
يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا[33:21]
حقیقت میں تمھارے لئے رَسُولِ اللَّهِ میں أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ ہے ، اُس کے لئے جورُجُو اللَّهَ کرتا رہتا ہے اور الْيَوْمَ الْآخِرَ اورذَكَرَ اللَّهَ کثرت سے کرتا رہتا ہے ۔
لہذا ہم یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ وہ شخص رَسُولِ اللَّهِ کی أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ پر عمل کرتا ہے ۔
لیکن یہ نہیں کہہ سکتے ، کہ اُس میں محمدﷺ کی شباہت ہے !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں