کچھ چیزیں ڈھونڈھ رہا تھا کی ایک ڈبے پر نظر پڑی ، کھولا تو پرانی کیسٹس نظر آئیں ایک کیسٹ اُٹھائی اوپر لکھی ہوئی تحریر مٹ چکی تھی ۔ ساتھ چھوٹا سا ٹیپ ریکارڈر ہیڈ فون کے ساتھ پڑا تھا۔
پرانی یادیں اُمنڈ آئی جب کیسٹ لگائی ، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے گانے کیا تھے ایک ٹوٹے دل کی فریا د ۔
پرانے پیار کو یاد کر کے آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے ۔
کیسٹ بند ہوئی سامنے دیوار پر لگی تصویر پر نظر پڑی ۔
اچانک انکشاف ہوا ۔
میرا کوئی پرانا پیار تھا ہی نہیں ۔
میں تو شادی شدہ ہوں ۔
پھر تو میں بلک بلک کر رویا ۔
(منقول)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں