سلیکشن بورڈ !
پہلا انٹرویور: آپ ہوائی جہاز ✈ میں سفر کر رہے ہیں ۔ جس میں 500 اینٹیں ہیں ۔
آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی ۔ باقی کتنی بچیں ؟
امیدوار : 499
پہلا انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔
دوسرا انٹرویور : ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے ؟
امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا ۔
دوسرا انٹرویور : بالکل صحیح ۔
تیسرا انٹرویور : ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے ۔
امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا ۔
تیسرا انٹرویور : ٹھیک ہے ۔
چوتھا انٹرویور : شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟👀
امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے ۔
چوتھا انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔
پانچواں انٹرویور : ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے ؟
امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں ۔☺
پانچواں انٹرویور : ٹھیک ہے ، مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی ۔ بتائیں کیوں ؟
امیدوار : میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں ؟
پہلا انٹرویور: : جی نہیں ۔ اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری ، جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی ۔
پریذیڈنٹ آف دی بورڈ : آپ اس نوکری کے قابل نہیں ہیں!
آپ جا سکتے ہيں خدا حافظ

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں