روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کا حکم قطعی بتایا :
وَإِنْ كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُواْ بِسُورَةٍ مِّن مِّثْلِهِ وَادْعُواْ شُهَدَاءَكُم مِّن دُونِ اللّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ [2:23]
وَإِنْ كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُواْ بِسُورَةٍ مِّن مِّثْلِهِ وَادْعُواْ شُهَدَاءَكُم مِّن دُونِ اللّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ [2:23]
روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کے دو حکم قطعی بتائے :
وَمَن يَهْدِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُّضِلٍّ أَلَيْسَ اللَّهُ بِعَزِيزٍ ذِي انتِقَامٍ [39:37]
مَن يُضْلِلِ اللّهُ فَلاَ هَادِيَ لَهُ وَيَذَرُهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ [7:186]
معلوم نہیں کِن خبیث مشرکوں نے اللہ کا چیلنج قبول کیا
اور انسانوں کو بھٹکانے کے لئے اللہ کی دو آیات میں قطع و بُرید کر کے ، اپنی سور ملا کر اللہ کے حکم کے مواضع تبدیل کرنے کے بعد اِن منکرین الکتاب نے محمدﷺ پر تھوپ دیئے:
إِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہُ وَ نَسْتَعِیْنُہُ
مَنْ یَّھْدِہِ اللہُ فَلاَ مُضِلَّ لَہُ وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلاَ ھَادِيَ لَہُ،
وَ أَشْھَدُ أَن لاَّ إِلٰہَ إِلاَّ اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ وَ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَ رَسُوْلُہُ،
کیا اِن مشرکوں کو، الذین آمنوا اپنا امام بنا سکتے ہیں ؟
ذرا سوچیں !!!
جن کا دعویٰ ہے کہ :
رسول
اللہ ﷺ سے درج ذیل خطبہ مطلقاً ثابت ہے:
((إِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ
نَحْمَدُہُ وَ نَسْتَعِیْنُہُ،
مَنْ یَّھْدِہِ اللہُ فَلاَ مُضِلَّ لَہُ
وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلاَ ھَادِيَ لَہُ،
وَ أَشْھَدُ أَن لاَّ إِلٰہَ إِلاَّ اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ
وَ [أَشْھَدُ] أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَ رَسُوْلُہُ، أَمَّا بَعْدُ:))
(صحیح مسلم: 868، سنن النسائی 6/ 89۔ 90 ح 3280 وسندہ صحیح والزیادۃ منہ)
((فَإِنَّ خَیْرَ الْحَدِیْثِ کِتَابُ اللہِ، وَ خَیْرَ الْھَدْيِ ھَدْيُ مُحَمَّدٍ (ﷺ) وَ شَرَّ الْأُمُوْرِ مُحْدَثَاتُھَا وَ کُلَّ بِدْعَۃٍ ضَلاَلَۃٌ))
(صحیح مسلم: 867)

اگر آپ غور سے پڑھیں تو بالا خطبے میں اللہ کے الفاظ چُن کر کسی فاسق نے اپنے الفاظ میں ڈھال کر بالا خطبہ بنایا اور محمدﷺ پر ایک نہ ختم ہونے والے بہتان کی طرح چسپاں کردیا ۔
اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے صراط المستقیم (الکتاب) میں ڈٹ کر بیٹھا ہے۔ جس کے بارے میں روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کی طرف سے آگاہ کردیا :
اور لوگوں کے ذہنوں میں یہ تاثر پختہ کر دیا ہے کہ جب ہم اُردو میں اللہ سے دعائیں مانگ سکتے ہیں تو کیا عرب کے رہنے والے ، عربی میں دُعائیں نہیں مانگ سکتے ؟؟؟
جاہل تو کہتے ہیں ،
جاہل تو کہتے ہیں ،
"واہ ، کیا بہترین جواب ہے ، ہم تو عربوں کی عربی میں مانگی ہوئی دعائیں دھرا رہے ہیں۔"
اللہ کو یہ بات انسانی تخلیق سے پہلے معلوم تھی اور اُس نے انسان کے نفس کو مکمل کرنے کے بعد اُس میں تقویٰ کے ساتھ فجور بھی الھام کیا ۔
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
﴿7﴾
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
﴿8﴾
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا
﴿9﴾
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا
﴿10﴾
الشمس
٭- جو متقی ہیں وہ اللہ کی آیات کو اُسے طرح لیتے ہیں جس طرح الکتاب میں درج ہیں۔
٭- جو فاجر ہیں وہ اللہ کی آیات کو گڈمڈ کرکے اپنی الکتاب اپنی روزی کمانے کے لئے ترتیب دیتے ہیں۔
اور اُسے محمدﷺ سے منسوب کرتے ہیں ، کہ یہ بہترین ہدایت ہے اگر ایسی ہدایت ملے تو اُسے لے لو ۔ یہ لکھتے وقت یا کہتے وقت وہ سخت فاجرانہ عقیدہ رکھتے ہوئے اللہ کی آیت کو جزوں میں تبدیل کر کے الذین آمنو کو صدیوں سے دھوکا دے رہے ہیں :
روح القدّس نے ۔ محمدﷺ کو اللہ کا حکم برائے أَفَاءَ اللَّهُ سنایا، جس کی تقسیم کی کُلّی ذمہ داری کسی انسان کو نہیں بلکہالرَّسُولُ کو سونپی تاکہ گردشِ زر مالداروں کے درمیان نہ پھنسی رہے :
مَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنكُمْ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ [59:7]

روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کی طرف سے اللہ کے لفظ فيأ سے بنے والے ایک لفظ أَفَاءَ اللَّهُ کی تفسیر اِس آیت میں بتائی :
إِن تَسْتَفْتِحُوا فَقَدْ جَاءَكُمُ الْفَتْحُ ۖ
إِن تَسْتَفْتِحُوا فَقَدْ جَاءَكُمُ الْفَتْحُ ۖ
وَإِن تَنتَهُوا فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ
وَإِن تَعُودُوا نَعُدْ
وَلَن تُغْنِيَ عَنكُمْ فِئَتُكُمْ شَيْئًا وَلَوْ كَثُرَتْ
وَأَنَّ اللَّـهَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ
﴿8:19﴾
روح القدّس نے محمدﷺ کو اللہ کی طرف سے اللہ کے لفظ فيأ سے بنے والے ایک اور لفظ يَتَفَيَّأُ کی تفسیر اِس آیت میں بتائی :
أَوَلَمْ
يَرَوْا إِلَىٰ مَا خَلَقَ اللَّـهُ مِن شَيْءٍ يَتَفَيَّأُ
ظِلَالُهُ
عَنِ الْيَمِينِ وَالشَّمَائِلِ سُجَّدًا لِّلَّـهِ وَهُمْ دَاخِرُونَ
﴿16:48﴾
روح القدّس نے الذین آمنو کو اللہ کے حکم ، وَمَن يَهْدِ اللَّـهُ فَمَا لَهُ مِن مُّضِلٍّ ۗ کے مکمل مواضع بتائے :
أَلَيْسَ اللَّـهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ ۖ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِن دُونِهِ ۚ وَمَن يُضْلِلِ اللَّـهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ ﴿39:36﴾
وَمَن يَهْدِ اللَّـهُ فَمَا لَهُ مِن مُّضِلٍّ ۗ أَلَيْسَ اللَّـهُ بِعَزِيزٍ ذِي انتِقَامٍ ﴿39:37﴾
وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ اللَّـهُ ۚ قُلْ أَفَرَأَيْتُم مَّا تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ إِنْ أَرَادَنِيَ اللَّـهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ كَاشِفَاتُ ضُرِّهِ أَوْ أَرَادَنِي بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكَاتُ رَحْمَتِهِ ۚ قُلْ حَسْبِيَ اللَّـهُ ۖ عَلَيْهِ يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُونَ ﴿39:38﴾
روح القدّس نے الذین آمنو کو اللہ کے حکم ، مَن يُضْلِلِ اللَّـهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ ۚ کے مکمل مواضع بتائے :
وَمِمَّنْ خَلَقْنَا أُمَّةٌ يَهْدُونَ بِالْحَقِّ وَبِهِ يَعْدِلُونَ ﴿7:181﴾
وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ ﴿7:182﴾
وَأُمْلِي لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ ﴿7:183﴾
أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا ۗ مَا بِصَاحِبِهِم مِّن جِنَّةٍ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ ﴿7:184﴾
أَوَلَمْ يَنظُرُوا فِي مَلَكُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللَّـهُ مِن شَيْءٍ وَأَنْ عَسَىٰ أَن يَكُونَ قَدِ اقْتَرَبَ أَجَلُهُمْ ۖ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ ﴿7:185﴾
مَن يُضْلِلِ اللَّـهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ ۚ وَيَذَرُهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ ﴿7:186﴾

٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں